Mudasir
banner
mk786.bsky.social
Mudasir
@mk786.bsky.social
Pinned
Blocked 🚫
After getting follow back, he is unfollowing people.

فالو لے کر انفالو کرنے والوں کا یہ انجام ہو گا۔
کیا آپ جانتے ہیں ہندوستان میں بیٹھ کر پاکستان کو تاریخ بتانے والا متقی پاکستان میں پلا بڑھا ہے پاکستان سے کھایا پیا بڑا ہوا پڑھا لکھا پاکستان میں کاروبار کرتا رہا
پاکستان نے جگہ دی عزت دی روزی روٹی دی۔
اب مودی کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کو دھمکی نا کاکا نا ایسے نہیں چلے گا۔
October 15, 2025 at 9:19 AM
‏خود بخود ہی کھینچے چلے آؤ گے
سحر زدہ ہے میرے لاہور کی فضا❤️
November 20, 2024 at 6:24 AM
‏علی امین گنڈاپور نے اپنے وارنٹ گرفتاری جاری کروا لیے ہیں اسلام آباد داخل ہوتے ہی گرفتاری دے دینگے
21 ستمبر کو پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں قافلے کے ہمراہ شرکت کےلیے آنے والے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے غصے میں کلاشنکوف کا بٹ مار کر ٹرک کے شیشے توڑ دیے تھے
November 19, 2024 at 3:55 PM
Blocked 🚫
After getting follow back, he is unfollowing people.

فالو لے کر انفالو کرنے والوں کا یہ انجام ہو گا۔
November 19, 2024 at 10:27 AM
Reposted by Mudasir
‏السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ🌾🌸

🌷اِنَّ اللّٰهَ وَمَلائكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلىٰ النَّبيۖ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آمَنُوا صَلُّو٘ا عَلَي٘هِ وَسَلِّمُو٘ا تَسلِي٘ماً۝

ﷺاﻟﻟﹷٰﹷٰﹷﮭﹷٰﹷٰﹷﻢ ﷺصَــــــلﷺٌعلَےَ  ﷺםבםבﷺَوآڵﷺםבםבﷺ🌴🌸
𝐺𝑜𝑜𝑑 𝑀𝑜𝑟𝑛𝑖𝑛𝑔
November 18, 2024 at 11:17 AM
𝑺𝒕𝒊𝒄𝒌 𝒕𝒐 𝒕𝒉𝒆 𝑻𝒓𝒖𝒕𝒉, 𝒆𝒗𝒆𝒏 𝒊𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝑻𝒓𝒖𝒕𝒉 𝒌𝒊𝒍𝒍𝒔 𝒚𝒐𝒖." 🥀

          ___𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑨𝒇𝒕𝒆𝒓𝒏𝒐𝒐𝒏 𝑿-𝒇𝒂𝒎
November 18, 2024 at 11:26 AM