Mirza Ahmad
banner
mirza8080.bsky.social
Mirza Ahmad
@mirza8080.bsky.social
Never make a decision when you are upset, sad, jealous or in love....!(Mirza Ahmad*)
Since it is 8th February let us not forget
February 8, 2025 at 1:38 PM
‏پاکستانی عوام کی خوش فہمیاں اور امیدیں !!
‏😂😂
January 11, 2025 at 8:57 PM
‏انکے وژن نے ایک دن پورا ملک بند کروا دینا ہے! ⁦‪#MandateThieves‬⁩
January 8, 2025 at 1:28 PM
‏پاکستان کے خلاف یا آپ اور آپ کے ٹولے کی کارستانیوں کے خلاف ؟ 🤔

‏خدا کا واسطہ ہے اپنے آپ کو پاکستان کا نام مت دیا کریں۔

‏پاکستان پاکستانی عوام ہے، جس نے 8 فروری کو اپنے ووٹ کی طاقت سے اپنا فیصلہ سنایا تھا، جس سے آپ نے اس کا حق چھین لیا۔
January 4, 2025 at 8:26 AM
‏شادی کے موقع پر شریف برادران اتنے پریشان کیوں لگ رہے ہیں؟ 🤔
December 30, 2024 at 12:20 PM
Rehana Dar's SIXER to Khawaja Asif !!
😂😂
December 27, 2024 at 6:32 PM
‏کیا شہبازشریف کو خود اِس بات کا پتہ ہے؟ 😂
December 26, 2024 at 7:57 PM
‏پالستانی اسٹیبلشمنٹ کے لیے بڑی مشکلات کھڑی ہو رہی ہیں۔ آنیوالی ٹرمپ حکومت کے تیور بالکل واضح ہیں۔ کیا پاکستان کی ننھی منی اسٹیبلشمنٹ اپنے چھوٹےموٹے ذاتی فائدوں کے لیے طاقتور امریکی رجیم سے ٹکر لے پائے گی؟ ملک کے اندر پر امن سیاسی جماعت سے ٹکراؤ اور اس عالمی سطح کے تصادم میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
December 24, 2024 at 2:26 PM
‏ان کا مسئلہ ہی سنگل G ہے
‏صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کیلیے
December 21, 2024 at 1:26 PM
‏یہ کیا قصہ ہے بھئی؟ 🤔🤭
December 18, 2024 at 5:30 PM
‏اب کیا شہباز حکومت منہ توڑ جواب دے گی؟
December 18, 2024 at 7:50 AM
‏نہ بھولے ہیں، نہ بھولنے دیں گے!

‏⁦‪#APS‬⁩
December 16, 2024 at 7:32 AM
‏خلائی مخلوق سے غیبی مدد تک۔۔۔
December 14, 2024 at 1:51 PM
‏خوف کا عالم ملاحظہ ہو۔ 🤭🤭🤭
December 11, 2024 at 5:05 PM
‏ساتھ رہنا یا طلاق دینا میاں بیوی کا آپس کا فیصلہ ہوتا ہے۔

‏فیصل واڈا عمران خان کی شادی شدہ زندگی میں مداخلت کیوں کر رہے ہیں؟ 🤔

‏لگتا ہے نکاح ناجائز قرار دینے والے مولوی سے بھی بات نہیں بنی۔ لہٰذا اب سیدھا طلاق کی فرمائش آ گئی ہے۔ کمال ہے ویسے ہماری سیاست اور ہمارا میڈیا۔ 😂😂
December 11, 2024 at 11:55 AM
‏ان سب پر جو ایک نام لینے پر پابندی ہے۔۔ اسی ایک نام کے دم سے یہ چینل چل رہے ہیں۔ اللّه کی شان۔
‏😊😊😊
December 11, 2024 at 10:41 AM
‏اس تصویر میں جو چائنیز لکھی ہوئی ہے، اس مطلب کسی نے بتایا ہے کہ،

‏"ہر بار اپنا پورا ٹبر چک کے نہ لے آیا کرو۔ کبھی کوئی کام کے پڑھے لکھے لوگ بھیج دیا کرو" 😂😂
December 10, 2024 at 6:10 PM
‏کیا مطلب؟ آپ کو ہٹانے میں حکومت کا ساتھ دے عوام؟ 🤔
December 10, 2024 at 6:05 PM
‏اس تصویر میں کل کتنے چائینز ہیں؟
December 10, 2024 at 5:55 PM
‏جناب آپکے چپڑاسیوں کے اکاؤنٹس سے اربوں روپے نکلے پھر پاکستانی آپکے خلاف مل کر کھڑے ہوئے مگر آپ اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور سہولتکاری سے ایک مرتبہ پھر اقتدار پر قابض ہو گئے۔
December 10, 2024 at 7:17 AM
‏یہی بات 8 فروری کو سمجھ آنی چاہیئے تھی۔ اس وقت تو فیصل واڈا صاحب کو بتایا گیا تھا کہ اصلی فارم 45 میں چھولے کھائے جائیں گے۔
December 10, 2024 at 7:11 AM
Yeh aapka vision hai, sir !! 👎👎👎
December 9, 2024 at 5:58 AM
‏بہت بڑے چینی وفد کی مریم نواز سے اہم ملاقات۔ 😋
December 9, 2024 at 5:56 AM
‏صورتحال
December 8, 2024 at 12:08 PM
‏خان کو گرانے کیلئے ان چاروں کو بھی اپنی طاقت پر بڑا مان تھا، اور آج یہ چاروں گمنامی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔۔۔ لیکن خان آج بھی پوری آب و تاب کے ساتھ ہر پاکستانی کے دل میں چمک رہا ہے۔۔۔
December 7, 2024 at 5:42 PM