Mirza Ahmad
banner
mirza8080.bsky.social
Mirza Ahmad
@mirza8080.bsky.social
Never make a decision when you are upset, sad, jealous or in love....!(Mirza Ahmad*)
Since it is 8th February let us not forget
February 8, 2025 at 1:38 PM
‏فیک نیوز کیا ہے؟ ہر وہ خبر جس سے ان کی کارستانیوں کا پول کھلے، ان کے جھوٹ پکڑے جائیں اور عوام دشمن فیصلوں پر تنقید کی جائے۔

‏باقی حکومت کے ایماء پر من گھڑت پروپیگینڈا کر کے درحقیقت فیک نیوز پھیلانے والوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔
January 25, 2025 at 9:10 AM
‏پاکستانی عوام کی خوش فہمیاں اور امیدیں !!
‏😂😂
January 11, 2025 at 8:57 PM
‏انکے وژن نے ایک دن پورا ملک بند کروا دینا ہے! ⁦‪#MandateThieves‬⁩
January 8, 2025 at 1:28 PM
‏پاکستان کے خلاف یا آپ اور آپ کے ٹولے کی کارستانیوں کے خلاف ؟ 🤔

‏خدا کا واسطہ ہے اپنے آپ کو پاکستان کا نام مت دیا کریں۔

‏پاکستان پاکستانی عوام ہے، جس نے 8 فروری کو اپنے ووٹ کی طاقت سے اپنا فیصلہ سنایا تھا، جس سے آپ نے اس کا حق چھین لیا۔
January 4, 2025 at 8:26 AM
‏شادی کے موقع پر شریف برادران اتنے پریشان کیوں لگ رہے ہیں؟ 🤔
December 30, 2024 at 12:20 PM
‏"مجھے جیل میں عمران خان نے نہیں بلکہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈالا تھا۔جن کا نام کوئی نہیں لیتا۔ لیکن ہم ضرور ان کا نام لیں گے" -

‏خواجہ سعد رفیق
December 28, 2024 at 12:58 PM
Rehana Dar's SIXER to Khawaja Asif !!
😂😂
December 27, 2024 at 6:32 PM
‏کیا شہبازشریف کو خود اِس بات کا پتہ ہے؟ 😂
December 26, 2024 at 7:57 PM
‏پالستانی اسٹیبلشمنٹ کے لیے بڑی مشکلات کھڑی ہو رہی ہیں۔ آنیوالی ٹرمپ حکومت کے تیور بالکل واضح ہیں۔ کیا پاکستان کی ننھی منی اسٹیبلشمنٹ اپنے چھوٹےموٹے ذاتی فائدوں کے لیے طاقتور امریکی رجیم سے ٹکر لے پائے گی؟ ملک کے اندر پر امن سیاسی جماعت سے ٹکراؤ اور اس عالمی سطح کے تصادم میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
December 24, 2024 at 2:26 PM
‏حکومت وقت ہر طرح کا ظلم و ستم ڈھانے کے بعد اب ٹرمپ کے دفتر سنبھالنے سے پہلے پہلے عمران خان سے NRO لینا چاہتی ہے۔

‏مستند ذرائع کا دعوٰی ہے کہ بھائی جان Beggers are not choosers
‏کے کچھ ہمدردوں کی کوششیں جاری ہیں کہ کسی طرح بچ بچاؤ ہو جاۓ۔
December 22, 2024 at 6:26 PM
‏ان کا مسئلہ ہی سنگل G ہے
‏صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کیلیے
December 21, 2024 at 1:26 PM
‏میرا ٹویٹر اکائونٹ باہر سے ہینڈل ہوگا کیونکہ جو یہاں سے ہینڈل کرے گا اُسے اُٹھا لیا جائے گا۔
‏ عمران خان
‏⁦‪@ImranKhanPTI‬⁩ ⁦‪@PTIofficial‬⁩ ⁦‪@InsafPK‬⁩ ⁦‪#X‬⁩
December 21, 2024 at 1:24 PM
‏وزیراعظم شہبازشریف سے گزارش ہے پاکستان میں امریکی سفیر کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کی جائے۔
December 20, 2024 at 5:07 PM
‏اج مسلسل تیسرا دن ہے کہ ٹرمپ کے خاص الخاص رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کے لئے پر زور مطالبہ پاکستان میں سب سے زیادہ زیر بحث موضوع ہے۔

‏اخے ۔۔ عمران خان نوں مائنس کرنا اے۔ 😂😂
December 20, 2024 at 1:59 PM
‏جیو نیوز پر اس وقت سب سے زیادہ غصہ پاکستان کے ایک "نازک اندام" سیاستدان کو ہو گا کہ رچرڈ سے پنگا لے کر الٹا اس "نازک اندام" پر عوام کی توپوں کا رخ کر دیا ہے۔ 😂😂😂
December 20, 2024 at 1:46 PM
‏عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا کنٹرول مانگنے کا مطالبہ ان کے مخالفین کی شکست کا چیخ چیخ کر اعلان کر رہا ہے کہ اب ہمارے پلے کچھ نہیں رہا۔

‏اب ہم اپنے اکاؤنٹ سے تو کچھ کہنے لائق نہیں رہے۔ نہ عوام ہماری سنتی ہے۔ اب تمہارے اکاؤنٹ سے ہم خود اپنی مرضی کا چورن بیچنا چاہتے ہیں۔ توبہ۔
‏😂😂
December 20, 2024 at 1:43 PM
‏"اگر ٹرمپ انتظامیہ سے عمران خان کی رہائی کے لئے یہاں کال آ گئی تو حکومت کی اتنی سکت ہی نہیں کہ انکار کر سکیں"

‏سینیٹر مشاہد حسین سید
December 19, 2024 at 10:37 AM
‏پوری دنیا انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے بھرپور فائدہ اٹھا رہی ہے۔

‏جبکہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں کی حکومت انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا نام سن کر تھر تھر کانپنے لگتی ہے۔

‏اور سوشل میڈیا پر عوام کی آواز کے خوف سے قومی سلامتی کا بہانہ کر کے پابندیاں لگاۓ بیٹھی ہے۔
December 19, 2024 at 10:35 AM
‏یہ کیا قصہ ہے بھئی؟ 🤔🤭
December 18, 2024 at 5:30 PM
‏اب کیا شہباز حکومت منہ توڑ جواب دے گی؟
December 18, 2024 at 7:50 AM
‏نہ بھولے ہیں، نہ بھولنے دیں گے!

‏⁦‪#APS‬⁩
December 16, 2024 at 7:32 AM
‏ٹرمپ نے پٹوار خانے پہ بجلی گرا دی ہے ، رچرڈ گرینل سے متعلق میں نے 4 ہفتے پہلے آپ کو خبر دی تھی تو ٹکلوں کو آگ لگ گئی تھی کہ ایسا کیسے ہوسکتا ہے ؟ آج وہ ہو گیا ہے اُنہیں تعینات کر دیا گیا ہے
December 15, 2024 at 9:59 AM
‏خلائی مخلوق سے غیبی مدد تک۔۔۔
December 14, 2024 at 1:51 PM
‏مرشد میرے سوچنے پر پہرے لگ گئے
‏مرشد مجھے زندہ دفن کر لیا گیا
December 13, 2024 at 5:49 PM