9۔ جو پریشان حال ہے، اس کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیجیے۔
10۔ سب سے اہم، درگزر کریں۔
11- اور اس سے بھی اہم خدا کے فیصلے خدا پر چھوڑیے۔
خدا ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔
آمین ۔
یہ تحریر نجم گجر صاحب کی فیس بک وال سے کاپی کی گئی ہے ۔

5۔ اپنے موقف میں کشادگی اور لچک پیدا کریں۔
6۔ ہر نئے، ناگوار نقطہ نگار کو سننے اور سمجھنے کی کوشش کریں۔
7۔ اوروں پر وطن دشمن، سماج دشمن، مذہب دشمن کے الزامات لگانے کے کھیل سے ہمیشہ فاصلہ رکھیں۔
2/3