جواب: جس کا بچہ مرا ہے وہ خود جا کر FIR درج کروائے پارٹی کی طرف سے FIA درج کروانا یہ مختلف قانونی طریقہ کار ہوتا ہے

ترجمان وزارت داخلہ
صرف وہ علاقے جہاں سکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا
ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ ترجمان

السلام علیکم"اگر ہم اللہ کے ہاں اپنی حیثیت دیکھنا چاہتے ہیں تو ہم صرف اپنے فکر و عمل کو دیکھ لیں کہ اس نے ہمیں کس کام میں لگا رکھا ہے۔ بخوبی اندازہ ہو جائے گا۔"
اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین

وزیر اعظم شہباز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت

وزیراعظم نے پاکستان آمد اور پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں حکومت پاکستان کا ساتھ دینے پر وفد کا شکریہ ادا کیا۔

"کچھ ٹھوکریں بھی بڑی معتبر ہوتی ہیں۔ سیدھا مالک کی بارگاہ میں لا کھڑا کرتی ہیں۔ ایسے ہر درد، ہر روگ کو سلام، جو انسان کو تبدیل کر کے پہلے سے بہتر بنا دے۔"
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین.

1۔ بدگمان ہونے میں جلدبازی مت کریں۔
2۔ الزامات عاید کرنے سے ہمیشہ اجتناب کریں۔
3۔ اگر اختلاف ہو، تو کبھی فوری ردعمل مت دیں۔
1/3

''ہر کسی کو خوش رکھنا، ہو سکتا ہے ہمارے بس میں نہ ہو، لیکن کسی کو بھی ہماری وجہ سے دکھ نہ پہنچے، یہ تو ہم کر ہی سکتے ہیں۔'
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین.

"جب اللہ انسان پر مہربان ہوتا ہے تو کائنات کی ساری چیزیں خود بخود مہربان ہو جاتی ہیں اور جب وہ نامہربان ہوتا ہے تو چھوٹے چھوٹے لوگ بے عزت کرنے لگ جاتے ہیں۔"
اللہ کریم آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین.