Minna Babar
banner
minnababar.bsky.social
Minna Babar
@minnababar.bsky.social
اس دنیا میں جہاں آپ کچھ بھی بن سکتے ہیں، مہربان بنیں۔ ♥️
#pukhtana 💕

في صحراءِ الذُّنوبِ قوافِل المُستَغفِرِينَ هيَ النَّاجية.
گناہوں کے صحرا میں استغفار کرنے والوں کے قافلے بچ جاتے ہیـــں...!!
December 27, 2024 at 9:13 AM
پختون 💔
November 26, 2024 at 5:46 PM
Reposted by Minna Babar
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
November 23, 2024 at 12:41 AM
وزیراعظم عمران احمد خان نیازی ❤️❤️❤️
November 22, 2024 at 7:45 PM