banner
mianmanan.bsky.social
@mianmanan.bsky.social
Follow back 💯
سن 1915ء کی Battle of Gallipoli کی مشہور لڑائی سلطنت عثمانیہ اور اتحادیوں طاقتوں کے درمیان ہوئی اس جنگ میں یہ منفرد واقعہ پیش آیا جب دو گولیاں ایک دوسرے کے اندر دھنس گئیں ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا بلین دفعہ میں سے ایک ہی دفعہ ممکن ہو سکتا ہے کہ دو گولیاں آپس میں ایسے دھنس جائیں ۔
April 13, 2025 at 2:59 PM
یہ بہت دور کی بات نہیں،
یہ 1930 کی بالکل اوریجنل تصویر ہے،
جس میں ایک ”گورا“
مغربی بنگال کی ایک غریب عورت پر سواری کر رھا ہے۔

وقت کی کرامات۔
آج یہ گورے ہمیں ”women rights“ کے سبق پڑھا رہے ہیں۔
April 12, 2025 at 5:52 AM
Defenders of the Flag ; Saviours of the people and heroes of the nation.🩶🇵🇰

A brave soldier of Pak Army helping a local kid with supplies for winters.🇵🇰
April 11, 2025 at 4:24 PM
The Students who is Leaving Pakistan will regret later !
Pakistan will totally changed soon 📈
Mark my words!!!
April 9, 2025 at 2:45 PM
میری خواہش کچھ زیادہ نہیں... بس ایک ایسی کیمپنگ سائٹ، ایک شاندار بون فائر، ایک سرخ جیپ، اور ڈھیر سارا سکون...!

پتا نہیں کہاں ملے گی ایسی جگہ؟
April 2, 2025 at 7:53 AM
الحمداللہ چاند نظر آگیا ہے ❤️
March 30, 2025 at 1:50 PM
انکا اپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائز ہے،
کمی زیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے نا جائز ہے...
March 29, 2025 at 11:35 AM
پاکستان بھارت سے زیادہ محفوظ ملک قرار 🇵🇰✨

نمیبیو کے گلوبل سیفٹی انڈیکس 2025 کے مطابق پاکستان 56.3 اسکور کے ساتھ 65ویں نمبر پر رہا، جبکہ بھارت 55.7 اسکور کے ساتھ 66ویں نمبر پر آیا۔ اس درجہ بندی میں پاکستان کو بھارت سے زیادہ محفوظ ملک قرار دیا گیا ہے۔
March 28, 2025 at 11:29 PM
ایک آنکھ زندگی کی خواہش رکھتی ہے،
اور دوسری اسے الوداع کہہ رہی ہے۔
یہی دنیا ہے۔ 💯
March 27, 2025 at 10:16 PM
ارب پتی "ریچرڈ برانسن"، جو ایک بڑی کمپنی کے مالک ہیں، ایک دن بغیر اطلاع دیے اپنی کمپنی کی ایک برانچ کا دورہ کرنے گئے۔
وہاں انہوں نے ایک ملازم کو سوتے ہوئے پایا ، جو عین جرم کی حالت میں پکڑا گیا! مگر بجائے اسے ڈانٹنے کے ، برانسن نے اس کے ساتھ ایک تصویر لی اور اسے یہ کہہ کر شیئر کیا:👇
March 27, 2025 at 10:33 AM
وزیرستان کے چمکتے ستارے ارسلان محسود نے امریکہ کی یوایس اوپن مقابلہ اپنے نام کرلیا
March 26, 2025 at 11:42 PM
آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں؟
March 25, 2025 at 4:49 PM
‏‎لیلۃ القدر کی دعا: 🤲✨

اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ کَرِیْمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّیْ یعنی اے اللہ عزَّوَجَلَّ! تو بہت معاف کرنے والا، کرم فرمانے والا ہے۔ معاف کرنے کو پسند فرماتا ہے پس مجھے معاف فرما دے۔ (الترمذی ،الحدیث:۳۵۱۳، ص۲۰۱۳) 🤍✨
March 25, 2025 at 3:36 PM
جس کے پاس الٹو ہے سمجھ لو اس کے پاس مفت کا پیسہ ہے یہ اپنی فیملی اور اپنی زندگی کا خیرخواہ نہیں 225 کلو گرام کی الٹو 29 لاکھ میں خرید کر پیسہ ضایع نہ کریں
جب اپ کا ایکسیڈنٹ ہوگا👇👇
March 24, 2025 at 12:24 PM
ھم 10 سال سے سکردو نہیں جا سکے اور یہ اتنی غریب ہو کر 6 چکر یورپ کے لگا آئی ہے
یہ رانگ نمبر ہے😂
March 23, 2025 at 8:41 PM
کراچی انڈر پاس کی دیوار پر محسن پاکستان عبدالستار ایدھی کی تصویر پر بھی تھوک دیا گیا۔۔پان کی یہ پیک ایدھی صاحب کے چہرے پر نہیں، بلکہ یہ ہمارے سماج کے منہ پر پڑی ہوئی ہے۔ یہ ایک شرمندگی کا نشان ہے، ایک ایسا زخم جو ہماری قوم کی ناکامی کی گواہی دیتا ہے کہ ہم اخلاقی اقدار
March 23, 2025 at 1:32 PM
بس کردو بھاٸی پتہ چل گیا ہے کہ ماہ رنگ کی ماں کپڑے بیچ کر میڈیکل کی فیس ادا کرتی تھی۔
اور اس کی ماں کا ایک سوٹ 50 ہزار کا ہے😂
March 23, 2025 at 4:11 AM
ماہرنگ لانگھو اتنی غریب ہے کہ سال میں 3 چکر یورپ کی لگا کر اپنے غریب دوستوں اور سہیلیوں سے مل کے آجاتی ہے
🥺🥹😭
March 22, 2025 at 11:59 AM
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ دیا ہے کہ شادی شدہ بیٹی اپنے والد کی وفات کے بعد سرکاری ملازمت کے لیے اہل ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ شادی سے عورت کی معاشی آزادی پر کوئی اثر نہیں پڑتا، اس بات پر زور دیا کہ بیٹیوں کو بھی بیٹوں کے برابر حقوق ملنے چاہئیں۔
March 22, 2025 at 11:58 AM
الشافی ہیئر آئل 😂🙏🏻
March 22, 2025 at 11:47 AM
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے ایس ایس جی کمانڈو کیپٹن حسنین جام شہادت نوش کرگئے
شہید کیپٹن حسنین کا تعلق پنڈ دادن خان کے گاؤں دولت پورضلع جہلم سے ہے۔۔
March 21, 2025 at 1:02 AM
ایک رکعت میں ختمِ قرآن!!

اس خوبرو شامی نوجوان نے ایک ہی رکعت میں قرآن کریم مکمل کرکے ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ یہ مسلسل 7 گھنٹے کھڑے ہو کر رات بھر تلاوت کرتا رہا۔ حلب سے تعلق رکھنے والے عبدالرحمن نے پہلے بھی یہ کوشش کی تھی۔ مگر 15 پاروں کے بعد اس کی ٹانگوں نے جواب دے دیا تھا۔
March 20, 2025 at 6:11 PM
Another night, yet another son of the soil, a young military officer, sacrifices his life for the motherland. Major Saad from Bagh, AJK, sacrifices his life for peace. Condolences with family & friends. RIP🙏🏻😭💔
March 20, 2025 at 12:34 AM
عید الفطر کے 100 سالہ کیلنڈر کے مطابق پاکستان میں اس سال 29 روزے اور عیدالفطر 31 مارچ 2025 بروز پیر کو ھو گی۔آج سے 44 سال پہلے یہ کیلنڈر تیار کیا گیا تھا، اور اتنے سالوں میں اس کلینڈر میں اب تک کوئی غلطی نہیں ہوئی۔ ابھی تک تو یہ کیلنڈر درست ثابت ہوا ہے۔
March 18, 2025 at 12:29 PM
Pakistan beats Korea and brings home the Cup….. no kanjer news channel will tell you this
March 17, 2025 at 7:38 AM