banner
mianmanan.bsky.social
@mianmanan.bsky.social
Follow back 💯
مدت کے بعد آج اسے دیکھ کر منیرؔ
اک بار دل تو دھڑکا مگر پھر سنبھل گیا
November 5, 2025 at 5:06 PM
اگر ہر پاکستانی 4 شادیاں کرے، اور ہر بیوی سے 8 بچے ہوں،
تو آبادی 2 ارب ہو جائے گی!
قرض صرف 50 روپے فی بندہ رہ جائے گا... قسط بھی آرام سے ادا ہو جائے گی! 😅
April 23, 2025 at 12:30 AM
جس ملک میں %50 سے زیادہ لوگ بدمعاش بننے، بدمعاشوں سے تعلقات رکھنے اور بدمعاشی کی گفتگو کو فخریہ طور بیان کرتے ہوں وہاں محبت، خلوص، تعمیر، ترقی اور تہذیب پروان نہیں چڑھتی
April 15, 2025 at 3:53 PM
جس ملک میں %50 سے زیادہ لوگ بدمعاش بننے، بدمعاشوں سے تعلقات رکھنے اور بدمعاشی کی گفتگو کو فخریہ طور بیان کرتے ہوں وہاں محبت، خلوص، تعمیر، ترقی اور تہذیب پروان نہیں چڑھتی
April 15, 2025 at 3:51 PM
سن 1915ء کی Battle of Gallipoli کی مشہور لڑائی سلطنت عثمانیہ اور اتحادیوں طاقتوں کے درمیان ہوئی اس جنگ میں یہ منفرد واقعہ پیش آیا جب دو گولیاں ایک دوسرے کے اندر دھنس گئیں ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا بلین دفعہ میں سے ایک ہی دفعہ ممکن ہو سکتا ہے کہ دو گولیاں آپس میں ایسے دھنس جائیں ۔
April 13, 2025 at 2:59 PM
یہ بہت دور کی بات نہیں،
یہ 1930 کی بالکل اوریجنل تصویر ہے،
جس میں ایک ”گورا“
مغربی بنگال کی ایک غریب عورت پر سواری کر رھا ہے۔

وقت کی کرامات۔
آج یہ گورے ہمیں ”women rights“ کے سبق پڑھا رہے ہیں۔
April 12, 2025 at 5:52 AM
Defenders of the Flag ; Saviours of the people and heroes of the nation.🩶🇵🇰

A brave soldier of Pak Army helping a local kid with supplies for winters.🇵🇰
April 11, 2025 at 4:24 PM
The Students who is Leaving Pakistan will regret later !
Pakistan will totally changed soon 📈
Mark my words!!!
April 9, 2025 at 2:45 PM
میری خواہش کچھ زیادہ نہیں... بس ایک ایسی کیمپنگ سائٹ، ایک شاندار بون فائر، ایک سرخ جیپ، اور ڈھیر سارا سکون...!

پتا نہیں کہاں ملے گی ایسی جگہ؟
April 2, 2025 at 7:53 AM
" اوقات سے زیادہ کسی کو عزت دینا خود سے دشمنی کے برابر ہے کیونکہ عزت کا وزن بہت کم لوگ اٹھا سکتے ہیں"
April 2, 2025 at 7:44 AM
جس نے رمضان المبارک کے روزے رکھنے کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ ایسا ہے جیسے پورے سال کے روزے ہوں۔ صحیح مسلم
March 31, 2025 at 6:54 PM
چاند رات مبارک✨♥️
March 30, 2025 at 4:33 PM
الحمداللہ چاند نظر آگیا ہے ❤️
March 30, 2025 at 1:50 PM
🚨Saudi Arabia has announced that sunday, march 30, will be first day of Eid ul Fitr, after moon was sighted this evening.
March 29, 2025 at 5:04 PM
Madinah Police:

“The department is currently investigating the incident of a woman assaulting a security officer in the Prophet’s Mosque while he was performing his duties and is completing the necessary legal procedures.”
March 29, 2025 at 11:42 AM
انتہائی اھم مسئلہ
ایک ہزار کے نئے نوٹ 1200 1300 1400 کے تبادلے میں خریدنا اور فروخت کرنا ناجائز اور سود ہے
لہذا نئے نوٹوں کے چکر میں سود جیسے گناہ کبیرہ سے بچئے.
نوٹ یا سکے جو ایک ملک کے ہوتے ہیں اور ایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگر چہ پرانے اور نئے ہوں
March 29, 2025 at 11:35 AM
پاکستان بھارت سے زیادہ محفوظ ملک قرار 🇵🇰✨

نمیبیو کے گلوبل سیفٹی انڈیکس 2025 کے مطابق پاکستان 56.3 اسکور کے ساتھ 65ویں نمبر پر رہا، جبکہ بھارت 55.7 اسکور کے ساتھ 66ویں نمبر پر آیا۔ اس درجہ بندی میں پاکستان کو بھارت سے زیادہ محفوظ ملک قرار دیا گیا ہے۔
March 28, 2025 at 11:29 PM
چوبیس گھنٹے کے اندر 144 ملین ڈالر ایک فراڈ ایپ میں انویسٹ کرنے والی قوم کہتی ہے "مسجد میں سیمنٹ کی بوری دینے سے بہتر ہے کسی غریب کے گھر آٹے کا تھیلا دے دو" ☺️
March 28, 2025 at 5:34 PM
ایک آنکھ زندگی کی خواہش رکھتی ہے،
اور دوسری اسے الوداع کہہ رہی ہے۔
یہی دنیا ہے۔ 💯
March 27, 2025 at 10:16 PM
ارب پتی "ریچرڈ برانسن"، جو ایک بڑی کمپنی کے مالک ہیں، ایک دن بغیر اطلاع دیے اپنی کمپنی کی ایک برانچ کا دورہ کرنے گئے۔
وہاں انہوں نے ایک ملازم کو سوتے ہوئے پایا ، جو عین جرم کی حالت میں پکڑا گیا! مگر بجائے اسے ڈانٹنے کے ، برانسن نے اس کے ساتھ ایک تصویر لی اور اسے یہ کہہ کر شیئر کیا:👇
March 27, 2025 at 10:33 AM
وزیرستان کے چمکتے ستارے ارسلان محسود نے امریکہ کی یوایس اوپن مقابلہ اپنے نام کرلیا
March 26, 2025 at 11:42 PM
آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں؟
March 25, 2025 at 4:49 PM
‏‎لیلۃ القدر کی دعا: 🤲✨

اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ کَرِیْمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّیْ یعنی اے اللہ عزَّوَجَلَّ! تو بہت معاف کرنے والا، کرم فرمانے والا ہے۔ معاف کرنے کو پسند فرماتا ہے پس مجھے معاف فرما دے۔ (الترمذی ،الحدیث:۳۵۱۳، ص۲۰۱۳) 🤍✨
March 25, 2025 at 3:36 PM
🚨آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ انتقال کر گئیں۔۔!!

‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
March 25, 2025 at 7:29 AM
بلوچستان کی سرزمین پر
دہشت گردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے ہمارے بہادر سپوتوں کو دل سے سلام! 🇵🇰🔥
March 24, 2025 at 6:50 PM