Mian Asad Ali
banner
mianasadali.bsky.social
Mian Asad Ali
@mianasadali.bsky.social
نفرتوں کے گرم بازار میں محبتوں کی دکان کھولی ہے آپ دعا کر دیں۔
اس ایپ میں کوئی ہمارے ساتھ جڑنا شروع ہوا ہے یا نہیں ؟ کوئی دیکھ رہا ہے تو پوسٹ کو ری ٹویٹ کر دیں یا لائیک کر دیں جس سے آپکی موجودگی کا احساس ہو سکے۔ شکریہ
November 29, 2024 at 1:57 AM
روٹی کے بعد سب سے بڑی انسانی ضرورت سیکس ہے جیسے روٹی کھانے کے آداب ہیں ویسے ہی سیکس کے بھی آداب ہیں جسے سیکھے بنا اس قدرتی عمل سے لطف اندوز ہونا ناممکن ہے۔
سیکس بھی وہی اچھا جو حلال اور پاکیزہ ذرائع سے ہو۔
November 25, 2024 at 10:42 AM
Reposted by Mian Asad Ali
ایک ہی دن میں 230 فالوورز کا اضافہ پائیں

اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں
کمنٹ سیکشن میں ہینڈل مینشن کریں
اور ایک دوسرے کو فالو کریں فوری فالو بیک لیں-
November 24, 2024 at 5:05 PM
سیاسی اور مذہبی انتشار پھیلانے والوں سے اللہ اس ملک کو محفوظ فرمائے کیونکہ انکی شدت پسندی عام عوام کے لیے تکلیف کا باعث بنتی ہے
November 24, 2024 at 7:18 AM
اس نئے اکاؤنٹ میں کھل.کر اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار کرنا ہے مجھے سیاسی اور مذہبی لیڈروں کو خدا بنا کر انکی پوجا کرنے والوں کی چھترول کے ساتھ ساتھ محبت, عورت اور ہلکا ہلکا سیکس کا موضوع چھیڑنے کے ساتھ ساتھ معاشرتی جہالت پر بھی بات کرنی ہے۔
November 23, 2024 at 1:44 AM
السلام علیکم!
بلیو سکائی پر یہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے سب دوست فالو کر لیں اور اگر کوئی پروموٹ کر سکے تو اسکی مہربانی ہو گی۔
November 22, 2024 at 10:10 AM