Usman Baloch⚡
banner
usmanlashari.bsky.social
Usman Baloch⚡
@usmanlashari.bsky.social

Non-journalistic | Climate Change | Public Administration |

Follow Me i will #follow you back until everyone becomes active here.
Pinned
کے پی کے کے سی ایم گنڈا پور کا طر ز حکمرانی ، کے پی کے کی تاریخ میں حکمرانی کا سب سے ناکام ترین ماڈل ثابت ہوا ہے-
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 29, 2024 at 5:04 PM
‏وہ بنگلہ دیش میں ، وہ وزیرستان میں ، وہ بلوچستان میں نہتے معصوم لوگوں کو ایسے ہی مارتے آئے ہیں۔ انکے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ اسلام آباد میں بھی وہ لال مسجد میں یہی قیامت برپا کرچکے۔ تم نے صرف ہوش ابھی سنبھالی ہے۔ صرف دیکھا ابھی ہے۔
November 27, 2024 at 3:46 PM
"فارمولا بنگلہ دیش والا ہے تو نتیجہ بھی وہی نکلے گا" - یہ سچ ہے، تاریخ کی کیمیا گری بہت ظالم ہے۔
November 27, 2024 at 3:41 PM
مرنے والوں پر ہنسنا گھٹیا حرکت ہے -
November 27, 2024 at 3:28 PM
کوئی امیر آدمی یا اس اولاد زخمی ہوئی ؟
‏سرکاری خرچے پر غریب لوگ لا کر مروائے گئے۔
November 27, 2024 at 3:27 PM
مختصر ترین سیاسی کیرئر ، بشری بی بی سابقہ سیاستدن-

آغاز 24 نومبر 2024
اختتام 27 نرمبر 2024--
November 27, 2024 at 3:23 PM
لاہور سمیت پنجاب کی تمام قیادت سے استعفی لینے چاہیے اب۔
November 27, 2024 at 3:06 PM
‏ویڈیوز سامنے آئی ہیں، جنازے اٹھائے جا رہے ہیں، کسی کے والدین، کسی کے بھائی، بہنیں اور بچے تڑپ رہے ہیں، یہ دیکھ کر ریاست (ماں) کا کلیجہ پھٹ کیوں نہیں رہا۔۔!!
November 27, 2024 at 3:04 PM
کے پی کے کے سی ایم گنڈا پور کا طر ز حکمرانی ، کے پی کے کی تاریخ میں حکمرانی کا سب سے ناکام ترین ماڈل ثابت ہوا ہے-
November 27, 2024 at 3:00 PM
جو ظلم و بربریت اس ریاست، اس کی مشینری، اور اداروں نے عوام پر ڈھایا، وہ ایک المناک حقیقت ہے، مگر اس سے بھی زیادہ شرمناک کردار ان دو نمبر صحافیوں نے ادا کیا ہے جنہوں نے صحافت جیسے مقدس پیشے کو نہ صرف بدنام کیا بلکہ اس کا جنازہ نکال دیا۔
November 27, 2024 at 2:59 PM
اسلام آباد میں بے گناہ عوام کی شہادت پر دکھ ھوا ۔۔ اس کی ایف آئی آر ان لوگوں پر ھونی چاہیے جو ان کو میدان میں چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں
November 27, 2024 at 2:42 PM
کنٹینرز:
لاہور میں داخلے اور باہر نکلنے کا اس وقت آسان ترین راستہ بذریعہ بھارت ہے۔۔
📢
November 27, 2024 at 6:08 AM
یہودیوں پہ یہودیت جچتی ہے عیسائی مسیحیت میں بھلے لگتے پنجابیوں پہ عرب کا مذہب نہیں جچتا جھوٹ سا لگتا ہر پنجابی کو سکھ ہونا چاہیے۔
November 27, 2024 at 6:02 AM
9 مئی 2.0 - -
9 مئی کس کو یاد ہے ؟
November 27, 2024 at 6:00 AM
بلوچستان کے قافلے خیبرپختونخوا کس خوشی میں جا رہے ہیں ۔۔۔
November 25, 2024 at 12:47 PM
ایک فتنہ پہلے پالا گیا۔ اب وہ قابو ہو رہا ہے یا نہیں، یہ الگ سوال ہے۔ لیکن اس بہانے باقی عوام کی بچی کھچی جمہوری آزادیاں لپیٹنے کا کام بہرحال جاری ہے۔
November 25, 2024 at 12:44 PM
ایک ہی دن میں 230 فالوورز کا اضافہ پائیں

اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں
کمنٹ سیکشن میں ہینڈل مینشن کریں
اور ایک دوسرے کو فالو کریں فوری فالو بیک لیں-
November 24, 2024 at 5:05 PM
بے سکون طبیعت کا آدمی امن کے دنوں میں خود پر حملہ کر دیتا ہے۔
November 24, 2024 at 3:07 PM
9 مئی کس کو یاد ہے ؟
November 24, 2024 at 2:51 PM
بلیو اسکائی پر ہجررت کے بعد ٹوئٹر ایسا لگ رہا ہے جیسے لڑکی کی رخصتی کے بعد گھر ہوتا ہے -
November 23, 2024 at 9:27 AM
پوسٹ ماڈرنزم کی سب سے بنیادی واردات: "ذاتی سچ"

یعنی میں بھی ٹھیک۔ آپ بھی ٹھیک۔ سارے ٹھیک۔ ظالم بھی ٹھیک۔ مظلوم بھی ٹھیک!
November 22, 2024 at 5:28 PM
ٹویٹر/کراچی سے آنے والے نئے مہاجرین کو سلام -
November 21, 2024 at 6:44 PM
کچھ عرصے میں یہ نیلا آسمان بھی سیاسی ہو جائے گا-
November 21, 2024 at 5:59 PM
پی پی والے نیلے اسمان پر نظر نہیں ارہے -

#PPP
November 21, 2024 at 5:55 PM
شکر ہے یہاں پر اسپیس نہیں ہے -
November 21, 2024 at 5:44 PM