Mianji52
banner
mian52.bsky.social
Mianji52
@mian52.bsky.social
الحمدلله بخير.
یوم عرفہ کی دعا سب سے بہترین دعا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے اب تک جو کچھ بطور ذکر کہا ہے اور مجھ سے پہلے جو دوسرے نبیوں نے کہا ہے ان میں سب سے بہتر دعا یہ ہے:
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ،‏‏‏‏ لَهُ الْمُلْكُ،‏‏‏‏ وَلَهُ الْحَمْدُ،‏‏‏‏ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
June 6, 2025 at 3:03 AM
ھم انڈیا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کے لئے 76 سال سے پتھر ڈھونڈ رھے ہیں
قوم دعا کریں مناسب سائز کا پتھر مل جائے بس۔
🤣🤣🤣
November 25, 2024 at 8:12 AM
آج جتنی پولیس سی پیک میانوالی، راولپنڈی-اسلام آباد وغیرہ میں تعینات کی گئی ہے اگر اتنی ہی نفری درجہ بہ درجہ مختلف شہروں میں ڈاکوؤں، سمگلروں، منشیات فروشوں کے خلاف تعینات کی جائے تو ہمارا ملک کرائم فری ہو جائے گا،
November 25, 2024 at 8:11 AM
November 21, 2024 at 4:48 PM
Reposted by Mianji52
Unconfirmed reports said the attack on a teacher working as an interpreter happened 10 miles from the front lines.

www.newsweek.com/russia-kursk...
Russia responds as North Korean troops accused of sexual assault in Kursk
Unconfirmed reports said the attack on a teacher working as an interpreter happened 10 miles from the front lines.
www.newsweek.com
November 21, 2024 at 1:53 PM
Reposted by Mianji52
"We can imagine a young John Prescott doing exceptionally well in the sort of politics that we have now.”

Emily, Jon and Lewis remember John Prescott...

articles.globalplayer.com/2GXq1LL4VsYV...
John Prescott: ‘He was both behind and ahead of his time’
John Prescott was one of Britain’s most iconic political figures and a “titan” of the New Labour movement.
articles.globalplayer.com
November 21, 2024 at 3:41 PM
آپ میں سے کون کون بنا ہے۔ایسا مرغا؟
November 21, 2024 at 8:19 AM
قدرت کا کرشمہ یا چائینز کی خوش قسمتی سمجھئے وزیرستان سے چین تک تانبا لے جانے والے ٹرک دہشتگردی کا شکار نہیں ہوتے
November 21, 2024 at 8:11 AM
اب تو انکے گھروں سے آوازیں نکلنی شروع ہو گئی ہیں
November 21, 2024 at 7:56 AM
ایم این اے شہریار آفریدی 24 نومبر فائنل کال کے لیے بیرون ملک سے دورہ مختصر کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔

24 نومبر فائنل کال کے لیے بڑے قافلے کو اپنے حلقے کوہاٹ سے لیڈ کریں گے۔
November 21, 2024 at 7:54 AM
کسان کارڈ یا ٹریکٹرز میری نظر میں زرا بھی معنی نہیں رکھتے جب فصلوں کے ریٹس ہی نا ہوں تو کیا کرے گا کسان ان سب کا
November 21, 2024 at 7:47 AM
بہت سے دستار و جبہ اڑھنے والے، عبادت گزار قیامت کے دن حقوق العباد کے معاملہ دھر لیے جائیں گے۔
November 21, 2024 at 7:45 AM
Reposted by Mianji52
Nothing Can Buy Him
November 20, 2024 at 8:59 AM
Reposted by Mianji52
24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔
November 21, 2024 at 4:27 AM
Reposted by Mianji52
‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی

‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
November 21, 2024 at 5:45 AM
میخانے کی توقیر جو منظور ہے ساقی

نہ اہل کے ہاتھوں میں کبھی جام نہ دینا

ڈاکٹر امرت لعل عشرت
November 18, 2024 at 2:52 PM
کیوں ڈرے ہو
November 18, 2024 at 2:49 PM
مولوی فرماتے ہیں
سموگ ہمارے گناہوں کا نتیجہ ہے

عوام فرماتی ہے، تے تسی باز کیوں نہیں آندے فیر🤣🤣🤣🤣😂😂
November 18, 2024 at 1:47 PM
سکول کھلنے کا اعلان سنتے ہی والدين ميں خوشی کی لہر:ذرائع
November 18, 2024 at 1:44 PM
November 18, 2024 at 1:22 PM
جس خاندان کا کھرب پتی بیٹا برطانیہ میں ٹیکس نہ ادا کرنے پر بینکرپٹ ہوا وہ خاندان پاکستان میں 500 کمانے والے سے بھی ٹیکس لیتا ہے
November 18, 2024 at 12:57 PM
سعودی عرب: رواں برس سو سے زائد غیر ملکیوں کو سزائے موت

سعودی عرب نے رواں برس اب تک سو سے زائد غیر ملکیوں کو موت کی سزا دی ہے، جن میں بیشتر پاکستانی افراد شامل ہیں۔ یہ اعداد و شمار مملکت میں موت کی سزاؤں پر عمل میں تیزی سے اضافے کی نشاندہی کرتے ہیں۔

dw.com/p/4n64D
سعودی عرب: رواں برس سو سے زائد غیر ملکیوں کو سزائے موت – DW – 18.11.2024
سعودی عرب نے رواں برس اب تک سو سے زائد غیر ملکیوں کو موت کی سزا دی ہے، جن میں بیشتر پاکستانی افراد شامل ہیں۔ یہ اعداد و شمار مملکت میں موت کی سزاؤں پر عمل میں تیزی سے اضافے کی نشاندہی کرتے ہیں۔
dw.com
November 18, 2024 at 12:52 PM
*‏الحمد اللہ شریف خاندان کا چشم چراغ لندن میں بھی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔۔۔*🤪
November 18, 2024 at 12:51 PM
Reposted by Mianji52
Scenes From Islamabad "FINAL CALL" Day 24-Nov-2024
November 18, 2024 at 12:06 PM
Reposted by Mianji52
تمام اوورسیز پاکستانی 24 نومبر ظلم اور فسطائیت کے خلاف
10 Downing street London📌
میں دوپہر 2 بجے پرامن احتجاج میں شامل ہونگے جس کی قیادت صاحبزادہ جہانگیر چیکو صاحب کریں گے جو کہ لندن اور یورپ میں عمران خان کے فوکل پرسن ہیں۔
‎#FinalCall | ‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 18, 2024 at 11:54 AM