mhassan123.bsky.social
@mhassan123.bsky.social
Reposted
‏بنوں میں احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا، مغیوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری،ڈی پی او ضیا الدین۔
November 18, 2024 at 4:33 PM
Reposted
‏لاہور پولیس کے 13 ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے، افسران کا سروس ریکارڈ دیکھنے اور کارکردگی کی جانچ پڑتال کے بعد تبادلہ کیا گیا۔۔!!
November 18, 2024 at 4:45 PM
Reposted
عوام کی خادم حکومت
November 18, 2024 at 1:52 PM
Reposted
پیش خدمت ہے عمران نیازی کو امام مہدی بنانے کے بعد ماریہ بی نعوذ بااللہ حضرت خدیجہ ہے 😭🤦🏽
‏سوشل میڈیا کی آزادیوں کے تحفے
November 17, 2024 at 5:36 PM
Reposted
گھریلو بی بی نے آج چادر کا پردہ لگا کے اپنے مریدوں کے اجلاس کی صدارت کی اور ہر ایم پی اے کو حُکم صادر کیا کہ وہ پانچ ہزار بندہ اپنے ساتھ لائے
November 15, 2024 at 5:22 PM