mhafeez
mhafeez.bsky.social
mhafeez
@mhafeez.bsky.social
اے کی جوٹھ گھنی آیا ویں
November 23, 2024 at 1:35 AM
تبلیغی جماعت والے بھی ایسے حلف لیتے ہیں ساتھ ساتھ کہتے ہیں کہ بےشک نہ جائیں نیت کا بھی ثواب ہوتا ہے
November 19, 2024 at 1:41 AM
فلک جاوید بھی سمندر پار والوں سے چندہ مانگ رہی ہے، آگے سے ان کا جواب عمران خان والا ہی ہے، ہم کیوں چندہ دیں ہم تو خود چندہ اکٹھا کرتے ہیں
November 18, 2024 at 4:06 PM
میرا تو اسے ایکس کہنے کا بھی دل نہیں کرتا، ٹویٹر کے علاوہ کچھ بھی اور نام جچتا ہی نہیں
November 18, 2024 at 3:38 PM