mhafeez
mhafeez.bsky.social
mhafeez
@mhafeez.bsky.social
Reposted by mhafeez
December 16, 2024 at 8:55 AM
Reposted by mhafeez
‏اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں %2 کمی کر دی شرح سود %15 سے کم ہو کر %13 ہو گئی اسٹیٹ بینک نے مسلسل پانچویں بار شرح سود میں کمی کی ہے۔
December 16, 2024 at 11:43 AM
Reposted by mhafeez
کسی کا کہا اچ سچ ثابت ھو گیا
کہاں سے اٹھا لائے
November 22, 2024 at 4:13 PM
Reposted by mhafeez
‏پنجاب پولیس ، کمشنرز اور ڈی سیز کو میری واضح ہدایات ہیں کہ وہ عوام کیلیے اپنے دروازے کھلے رکھیں۔جمعہ کی نماز کے بعد وہ مسجد میں جاتے ہیں اور لوگوں سے انکے مسائل کے بارے دریافت کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
November 21, 2024 at 8:05 PM
Reposted by mhafeez
November 21, 2024 at 10:18 PM
Reposted by mhafeez
عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ اس لیے دی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل ختم ہو چکا ہے۔ سزا طے ہو گئی ہے۔
November 18, 2024 at 3:37 PM
Reposted by mhafeez
‏"سموگ سے پاک پنجاب"

سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab
November 18, 2024 at 2:19 PM
ابھی ایک دور چلے گا کہ فلاں اصلی ہے اور فلاں نقلی
November 18, 2024 at 3:01 PM
یہ تو مزے کا گولہ لگتا ہے، لگتا ہے جیسے یہاں سانس لینا آسان ہے
November 18, 2024 at 10:25 AM