MA. Political Science, MA. Islamic Studies
M.Ed (Teachers Education )
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان دوطرفہ سماجی و ثقافتی رابطوں میں اضافے پر بھی گفتگو
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت

ہم ہاتھ میں رکاب لیے بھاگتے رہے
تیزی سے بیتتے ہوئے لمحوں کے ساتھ ساتھ
جینے کا اک عذاب لیے بھاگتے رہے
کچھ زندگی کی وجہ سمجھ میں نہ آ سکی
سوچوں کا اک نصاب لیے بھاگتے رہے
❤️🖤💚
#PoetryClubPPP
ہم ہاتھ میں رکاب لیے بھاگتے رہے
تیزی سے بیتتے ہوئے لمحوں کے ساتھ ساتھ
جینے کا اک عذاب لیے بھاگتے رہے
کچھ زندگی کی وجہ سمجھ میں نہ آ سکی
سوچوں کا اک نصاب لیے بھاگتے رہے
❤️🖤💚
#PoetryClubPPP
اس کے ھونٹوں کی خاموشی بھی سند ھوتی ھے
سانس لیتے ھوے انساں بھی ھیں لاشوں کی طرح
اب دھڑکتے ھوے دل کی بھی لحد ھوتی ھے
شعبدہ گر بھی پہنتے ھیں خطیبوں کا لباس
بولتا جہل ھے بدنام خِرَد ھوتی ھے
💚🖤❤️

ذوالفقار علی بھٹو کی لازوال میراث کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، بلاول بھٹو
ذوالفقار علی بھٹو نے مساوی معاشرے کے قیام کے لیے پارٹی بنائی، بلاول بھٹو
بینظیر بھٹو کی قربانیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں،چیئرمین پیپلزپارٹی

57 ویں یوم تاسیس کا پیغام
چیئرمین شہید نے عوام سے عشق کا ثبوت اپنی ذات کو فنا کرکے دیا عوام سے عشق کی انتہائی منزلوں پر پہنچ کر وہ فنا سے فانی ھوگئے اور شان سے تختہ دار کی زینت بن گئے
#چیئرمین_شہیدبھٹو کا پیغام👇
#DistrictKorangiPPP_PS92

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام

ذرائع کے مطابق، یہ اکاؤنٹ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک چلا رہے تھے، اور اس کا IP ایڈریس ایف-7، گلی نمبر 32، اسلام آباد سے ٹریس کیا گیا ہے۔
گرفتاری کی تیاریاں جاری ہیں۔

She listened their problems and tried her level best to address their issues.
MNA Dr Nafisa Shah is the hope of people of their problems solution.

BENAZIR memories of BENAZIR Leader 💙
BENAZIR memories of BENAZIR Leader 💙
ترجمان وزارت داخلہ
صرف وہ علاقے جہاں سکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا
ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ ترجمان

Watch here: www.youtube.com/watch?v=xE2g...

سید محمد علی شاہ باچا
صوبائ صدر، پاکستان پیپلزپارٹی، خیبرپختونخواہ

کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھےاور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔