mehboobalampmln.bsky.social
@mehboobalampmln.bsky.social
Reposted
آپ ننگی پیری ٹرنے پھرنے پر اعتراض کی بات کررہی ہیں جبکہ سعودی عرب کو تو دو خاوند ایک جہاز پر چڑھانے پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدت میں دوڑ جانے پر معترض ہیں لیکن سعودی عرب کو اس بات پر اعتراض ضرور ہے کہ بیس روپے کی کُنڈی نہ لگانے پر لطیف عین اوتے پہنچ گیا
‏وزیراعظم
November 22, 2024 at 1:26 PM
Reposted
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بشری بی بی کے بیان پر سخت ردعمل

• ایک گھریلو غیرسیاسی خاتون نے ایک دوست اسلامی ملک پہ خودکش حملہ کردیا ہے

•ان فسادیوں کے ہوتے ملک کا بھلا نہیں ہوسکتا،بڑے دوست اسلامی ملک جو مسلم امہ کا ستون ہے اس پہ یہ الزام بہت خطرناک ہے
November 22, 2024 at 7:23 AM
Reposted
‏سیاسی جماعت کا لبادہ اوڑھے بیرونی ملک دشمن عناصر کی آلہ کار PTI ایک بار پھر فائنل کال کی آڑ میں ریاست پر حملہ آوور ہونے کی تیاریوں میں مصروف ہے درحقیقت ایک دہشتگرد انتشار پسند جماعت ہے

#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 5:57 PM
Reposted
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
‏اور ناظرین مما کے نام پر زکوت وصولی سے ارب پتی بننے والی علیمہ سلائی مشین باجی نے میڈیائی گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ بشری کے فیصلوں سے جماعت بہت چھیتی گھوڑے لگ جائے گی کیونکہ اگر رہی مانیکا کول نہیں تے رہنی میرے پائی جان کول وی نہیں
‏مونگ پھلی منگوالو
November 20, 2024 at 11:03 AM
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے صحت عامہ کے فروغ کے لیے انقلابی قدم *صحت مند معاشرہ خوشحال پنجاب* کا چنیوٹ میں آغاز،ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل نے ایم ایس ڈاکٹر احمد خان و دیگر کے ہمراہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں تین روزہ ہفتہ صحت کا افتتاح کرتے ہوئے @maryamnawazmns.bsky.social
November 20, 2024 at 9:53 AM
Reposted
دھرنے میں آنے والے تمام افراد اور ان کے والدین یہ ویڈیو دیکھ لیں -
‏بعد میں پھر وہ کہتے ہیں کہ ہمارے بچے تو ادھر تھے ہی نہیں-
November 20, 2024 at 8:41 AM
Reposted
عمران خان کی سیاست جنرل مشرف کا گوڈا پھڑنے سے شروع ہوئی پھر جنرل پاشا جنرل جیرا بلیڈ سے ہوتی ہوئی جنرل راحیل تک پہنچی اور پھر انہیں آگے باجوہ اور فیض کو بلٹی کردیا گیا
‏22 سالہ یدویہد کا 22 سیکنڈ میں وڈا آپریشن خواجہ آصف ہی کرسکتے ہیں
November 19, 2024 at 5:40 PM
November 19, 2024 at 1:04 PM
Reposted
اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا
‏میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے
November 19, 2024 at 12:27 PM
November 19, 2024 at 9:14 AM
Reposted
اور ناظرین اس بار 24 نومبر فائنل کال بھی اسی طرح ملتوی ہوگی جیسے ماضی “ نیڑے “ میں ہوچکی ہے
‏کیونکہ یہ کال بھی فوج سے گفتگو کرنے واسطے دی گئی ہے چونکہ گارڈین اپنی سٹوری میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ “ حافظ مان نہیں رہا جبکہ عمران ترلے منت معافی کئے جاریا ہے “
November 17, 2024 at 12:27 PM
Reposted
‏"برطانیہ کی طرف سے لیٹر لکھے جانے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک جواب"

جو لوگ فلسطین میں نسل کشی کو سپورٹ کر رہے ہیں ہزاروں بچوں کے قاتل اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا میرے ملک میں دخل اندازی کریں وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،

"Absolutely Not"
November 19, 2024 at 5:03 AM