mchaudhary.bsky.social
@mchaudhary.bsky.social
Reposted
نو مئی کو صرف پی ٹی ائی کے کارکنان شہید ہوئے جنہیں سیدھی گولیاں مار کر ٹارگٹ کیا گیا، 25 نومبر کو تین رینجرز اہلکار ایک حادثے میں شہید ہوئے اور اس کا بدلہ بھی پی ٹی ائی کارکنان کو 26 نومبر کو شہید کر کے لیا گیا۔
فیصلہ جو بھی آئے گا انصاف نہیں ہوگا یہ تو صاف نظر آتا ہے، لیکن اللہ ضرور انصاف کرے گا۔
December 21, 2024 at 8:47 AM
Reposted
اور فوج کا اصل خونی چہرہ دنیا پہ آشکار کرتی ہے۔ جلیانوالہ باغ یا پلٹن گراؤنڈ کا قتل عام بھی فوج نے ایسی پلاننگ سے نہیں کیا تھا جس پلاننگ سے جنرل عاصم منیر اور دیگر جرنیلوں نے عوام کا یہ قتل عام کیا
December 10, 2024 at 9:24 PM
Reposted
قتل عام کے فوری بعد کمانڈو دستوں نے موقع پہ صفائی کرکے لاشیں اور دیگر ثبوت غائب کئے تاکہ جب عام صفائی والا عملہ آئے تو لاشیں، گولیوں کے خول اور دیگر ثبوت موجود نہ ہوں۔
یہ ایک دل دہلا دینے والی رپورٹ ہے جو چند گھنٹے قبل شائع کی گئی۔
December 10, 2024 at 9:23 PM