mchaudhary.bsky.social
@mchaudhary.bsky.social
Reposted
April 19, 2025 at 4:26 PM
Reposted
نو مئی کو صرف پی ٹی ائی کے کارکنان شہید ہوئے جنہیں سیدھی گولیاں مار کر ٹارگٹ کیا گیا، 25 نومبر کو تین رینجرز اہلکار ایک حادثے میں شہید ہوئے اور اس کا بدلہ بھی پی ٹی ائی کارکنان کو 26 نومبر کو شہید کر کے لیا گیا۔
فیصلہ جو بھی آئے گا انصاف نہیں ہوگا یہ تو صاف نظر آتا ہے، لیکن اللہ ضرور انصاف کرے گا۔
December 21, 2024 at 8:47 AM
Reposted
‏مجھے یہ سزا اِس لئے سنائی گئی کہ میں کوئی ڈیل کر لوں ، میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، مقدمات کا سامنا کروں گا۔
چیئرمین عمران خان کا ایک بار پھر جیل سے دوٹوک اعلان
January 20, 2025 at 3:48 PM
Reposted
January 15, 2025 at 2:47 PM
Reposted
January 15, 2025 at 11:55 AM
Reposted
اہم ترین

پاکستان تحریک انصاف نے فری اینڈ فئیر انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا
عمران خان کے ساتھ ہماری فری ملاقات کروائی جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے

عمر ایوب خان
January 7, 2025 at 1:50 PM
Reposted
آپ ہو کون؟
کس نے آپ کو حق دیا ہے کہ فرعون کی طرح فرمان جاری کریں؟
DGISPR
صاحب ابھی آپ پیدا نہیں ہوۓ تھے میں اس وقت دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر چکا تھا
اسے پنجابی میں کہتے ہیں
" جیسا منہ ویسی چھپیڑ "👋
December 27, 2024 at 4:27 PM
Reposted
وہ صرف ہاتھ نہیں بازو ڈالے گا 💪💪
December 23, 2024 at 1:12 PM
Allah janat mai ala maqam ata kery
Rest in peace.
سانحہ اسلام آباد کے شہید ملک محمد ادریس سپرد خاک😢💔💔
May Allah bless him with the highest rank in Jannah.
December 24, 2024 at 9:38 AM
Reposted
‏وہ صرف ہاتھ نہیں بازو ڈالے گا
December 23, 2024 at 2:12 PM
Reposted
ہماری سپیشل بر گیڈ ڈاکٹر شہباز گل صاحب کی قیادت میں نہا دھو کر منصور صاحب کے پیچھے پڑ گئی ہے ڈیجیٹل دہشت گرد اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور منصور صاحب کے حمایتی انکے لیے دعا کریں
😂😂😂😂😂
December 23, 2024 at 4:02 PM
Reposted
برطانوی سیاستدان جرمی کوربن نے بھی عمران کے لیے آواز بلند کی ہے، اب پٹواری اس کا اکاؤنٹ بھی جعلی قرار دینگے 😂
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
December 23, 2024 at 4:47 PM
Reposted
بائیکاٹ فوجی مصنوعات
#گولی_کیوں_چلائی
December 23, 2024 at 5:51 PM
Reposted
ڈاکٹر حضرات سے گزارش ہے
مریض سے ایک دفعہ ضرور پوچھیں کہ آپ کام کیا کرتے ہیں اگر غریب مزدور یا بے روزگار ہو تو غیر ضروری ٹیسٹ اور کمیشن والی دوائیاں لکھنے سے پرہیز کریں۔۔۔ 🙏😢
December 23, 2024 at 5:58 PM
Reposted
یہ جرنیل سمجھتا ہے میں اس سے ڈر جاؤں گا، میں اللّٰہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا، قائد عمران خان
December 23, 2024 at 7:05 PM
Reposted
لو جی اب تو ان کے ابو جی کا پیغام بھی آگیا
December 23, 2024 at 8:28 PM
Reposted
رچرڈ گرینیل نے بائیڈن انتظامیہ کے ترجمان کا کباڑہ کردیا، رچرڈ کی جانب سے اس طرح کے الفاظ کا استعمال بتا رہا آنے والے دن بہت خوفناک ہیں۔۔۔!!!
December 23, 2024 at 8:38 PM
Reposted
پوری دنیا سے اب پریشر انا شروع ہو چکا ہے۔
پی ٹی آئی قیادت اب حوصلہ کرے،کسی صورت کمزور نہیں پڑنا۔
پہلا مطالبہ عمران خان کی رہائی سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹنا اور نا ہم ہٹنے دیں گے۔
December 23, 2024 at 9:05 PM
Reposted
مذاکرات میں عمران خان کی ہاؤس آریسٹ نہیں بلکہ رہائی کی بات ہونی چاہیے، ہمارے لوگوں کو رہا کرو، مینڈیٹ واپس کرو۔ عارف علوی
December 24, 2024 at 3:21 AM
Reposted
December 24, 2024 at 8:45 AM
Reposted
پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے بڑی مشکل دور میں پوری دنیا کے مافیا کے ساتھ جنگ لڑی اور اب کامیابی کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں-
December 24, 2024 at 8:56 AM
Reposted
اور فوج کا اصل خونی چہرہ دنیا پہ آشکار کرتی ہے۔ جلیانوالہ باغ یا پلٹن گراؤنڈ کا قتل عام بھی فوج نے ایسی پلاننگ سے نہیں کیا تھا جس پلاننگ سے جنرل عاصم منیر اور دیگر جرنیلوں نے عوام کا یہ قتل عام کیا
December 10, 2024 at 9:24 PM
Reposted
قتل عام کے فوری بعد کمانڈو دستوں نے موقع پہ صفائی کرکے لاشیں اور دیگر ثبوت غائب کئے تاکہ جب عام صفائی والا عملہ آئے تو لاشیں، گولیوں کے خول اور دیگر ثبوت موجود نہ ہوں۔
یہ ایک دل دہلا دینے والی رپورٹ ہے جو چند گھنٹے قبل شائع کی گئی۔
December 10, 2024 at 9:23 PM