لوگوں سے وفا نہ کرو یہ زمانہ بے وفائی کاہے
مخلص نہ بنو یہ منافقت کازمانہ ہے
اعلیٰ قابلیت کے حامل مت بنو یہ وقت معمولی باتوں کا ہے
سربلند مت بنو یہ حقیر لوگوں کاوقت ہے
سر عام ہلکاسابھی ماتم مت کرو، یہ بند دروازوں کےپیچھےچھپ کر غم کرنے کا وقت ہے

اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم