گیس چھبیس فیصد مہنگی کر رہے تاکہ غریب کا چولہا بند کر کے وزیروں کی لگثری لائف کا خرچہ پورا کیا جا سکے

مسلم لیگ ن کا KPK 2013 میں 30% ووٹ بینک تھا 2024میں 7% رہ گیا۔KPK مسلم لیگ کا صدر امیر مقام سازشیں کررہافسطائیت کے دور میں نوشہرہ سے سیٹ جیتنے والے اختیار ولی خلاف ۔جبکہ نوشہرہ، ڈسکہ سے نوشین افتخار صاحبہ کی سیٹ اور مریم نواز صاحبہ کی کمپئین جس نے فتنہ عمران کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا

تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔