محفل محفل صحبت رکھو، دنیا میں گمنام رہو
اپنا حال نہ کہو کسی سے، بس اتنا اہتمام رہو
کوئی تمہیں پہچان نہ پائے، اتنے زیادہ خام رہو
اچھے لوگ پرانی باتیں کرتے ہیں، لیکن یاد رہے
جیسے ہو، ویسے ہی رہنا، سچ کہنا، بے دام رہو
#9thDecember
#Birthday
#Profile

یہ آپ کیا اٹھا کر لے آئے ہیں
یہ آپ کیا اٹھا کر لے آئے ہیں
#JamiatUlemaeIslam
#JamiatUlemaeIslam
اور اس کیلئے ضروری ہے کہ بندہ ویوز اور لائکس کی چکر سے باہر نکلے
اور اس پلیٹ فارم کی خوبصورتی یہی ہے کہ یہاں ویوز کی فلحال کوئی ویلیو نہیں ہے..

اپنی اولاد کے سامنے نصیحت کم اور اپنا کردار زیادہ صاف رکھیں۔
کیونکہ
آپکی اولاد نصیحت کو نہیں
آپکے کردار کو اپنائیں گے۔
سعیداللہ خان