banner
masaud-ahmad.bsky.social
@masaud-ahmad.bsky.social
محبتیں بانٹوں ⚘️🌙social warker jui pakistan
قائد جمعیت اور حاجی عبدالوہاب رحمت اللہ کی پنڈال میں ایک یادگار عکس ❤️✍️
November 22, 2024 at 10:20 AM
ہم سب نے ملکر جمعیت علماء اسلام کو مضبوط کرنا ہے اس وقت مولانا صاحب تمام محب وطن پاکستانیوں کا واحد امید ہے ✍️
November 19, 2024 at 3:43 PM
جمعیت علماء اسلام ایک نظریے کا نام ہے ہم سب نے ملکر اس عظیم جماعت کو مضبوط 💪 کرنا ہے تمام ابابیل ایک دوسرے سپورٹ کریں کوئی سینئر جونیئر نہیں ہم سب برابر ہیں ان شا اللہ شیخ الہند کا مشن گھر گھر تک پہنچانا ہماری ترجیح ہے ✍️❤️✌️
November 18, 2024 at 6:36 PM
امت مسلمہ کے ترجمان مولانا فضل الرحمان صاحب ایک شخصیت کا نام ہے قدر کیجئے ❤️✍️
November 18, 2024 at 6:01 PM