banner
masaud-ahmad.bsky.social
@masaud-ahmad.bsky.social
محبتیں بانٹوں ⚘️🌙social warker jui pakistan
خیبرپختونخوا حکومت کا 11 سالہ بجٹ اسلام آباد چلو لاہور چلوں پر خرچ ہوا افسوس خیبرپختونخوا کے عوام پر ایسے نااہل لوگوں کو ہم پر مسلط کیا
November 24, 2024 at 2:13 PM
قائد جمعیت اور حاجی عبدالوہاب رحمت اللہ کی پنڈال میں ایک یادگار عکس ❤️✍️
November 22, 2024 at 10:20 AM
ہم سب نے ملکر جمعیت علماء اسلام کو مضبوط کرنا ہے اس وقت مولانا صاحب تمام محب وطن پاکستانیوں کا واحد امید ہے ✍️
November 19, 2024 at 3:43 PM
ابابیلوں ابھی ایپ نیا ہے کمپنی کو مت بتانا ورنہ پھر وڑ جائے گا 🤦‍♂️😅
November 19, 2024 at 5:51 AM
جمعیت علماء اسلام ایک نظریے کا نام ہے ہم سب نے ملکر اس عظیم جماعت کو مضبوط 💪 کرنا ہے تمام ابابیل ایک دوسرے سپورٹ کریں کوئی سینئر جونیئر نہیں ہم سب برابر ہیں ان شا اللہ شیخ الہند کا مشن گھر گھر تک پہنچانا ہماری ترجیح ہے ✍️❤️✌️
November 18, 2024 at 6:36 PM
امت مسلمہ کے ترجمان مولانا فضل الرحمان صاحب ایک شخصیت کا نام ہے قدر کیجئے ❤️✍️
November 18, 2024 at 6:01 PM