، یاد رکھو ! جس زمانے میں فتنے رونما ہوں گے ، اس وقت ایمان شام میں ہو گا ۔
Musnad Ahmed - 22076
نوٹ : شام وہ علاقہ ہے جو آج کل کا شام، فلسطین، اردن، اور لبنان کا خطہ ہے

Sahih Muslim - 2426
حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ انسان کامیاب و بامراد ہو گیا جو مسلمان ہو گیا ، اور اسے گزر بسر کے بقدر روزی ملی ، اور اللہ تعالیٰ نے اسے جو دیا اس پر قناعت کی توفیق بخشی ۔‘‘

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ عَدَدَخَلْقِہٖ وَرِضَانَفْسِہٖ وَزِنَۃَ عَرْشِہٖ وَمِدَادَ کَلِمَاتِہٖ

یہ سنگ و خِشت نہیں، جو تری نگاہ میں ہے
یہ سنگ و خِشت نہیں، جو تری نگاہ میں ہے