banner
mamoonfakhar.bsky.social
@mamoonfakhar.bsky.social
Following the ideology of Imran khan PTI ❤️🫶
Insta: mamoon_fakhar38
X: Mamoon Fakhar
Snap: mamoonfakhar
۳)
ہمارے خون سے اپنے ہاتھ رنگ کہ
پھر جشن منانا۔۔

سب یاد رکھا جائے گا، سب یاد رکھا جائے گا
November 27, 2024 at 7:54 PM
۲)
لاٹھیاں چلانا،گولیاں چلانا

ہمیں پہ حملہ کر کے ہمیں کو حملہ آور بتانا....

سب یاد رکھا جائے، سب کچھ یاد رکھا جائے گا...
November 27, 2024 at 7:54 PM
کبھی بھی نہیں
November 27, 2024 at 7:47 PM

لیکن خیر یہ آزادی بھی مبارک۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ لوگ غلط ہیں، آپ اپنی جگہ صحیح ہیں۔ لیکن خدارا نوجوانوں کے بارے میں سوچیں، اپنے حکمرانوں سے پوچھیں کہ ہم دنیا سے پیچھے کیوں ہیں؟
میری بات اگر غلط لگی ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں۔🫣🫣😘
(4)
November 26, 2024 at 5:46 PM
انقلاب تو تب ہو گا جب آپ نوجوانوں کے مستقبل کے متعلق کوئی فیصلہ کر لیں، یعنی ریٹائرڈ لوگوں کو دوبارہ نوکری نہیں دی جائے گی، ریٹائرڈ جنرلز کو دوبارہ نوکری نہیں دی جائے گی، آزادیٔ اظہار کے مطابق ہر کسی کو حق ہے کہ وہ کسی غلط شخص کے بارے میں رائے دے سکے اور ان کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔

(3)
November 26, 2024 at 5:44 PM

یہ جو انقلاب کا راگ پیٹا جا رہا ہے کہ انقلاب آ گیا، انقلاب آ گیا، یہ کیا انقلاب ہے؟
میرے عزیزو، انقلاب تو تب ہو گا جب آپ لوگ یہ فیصلہ کریں گے کہ اس ملک کے رول آف لاء کے مطابق سب برابر ہیں، چاہے وہ فوج ہو، پولیس ہو یا عام شہری۔ انقلاب تو تب ہو گا

(2)
November 26, 2024 at 5:43 PM
Alakano pra ya nadai warta owayai cha partok ka ya oka mara da bya rana pat she yar da ya sa gap raghasta da 🥲🫠
November 24, 2024 at 8:40 PM
Well done guys keep it up 👍
November 24, 2024 at 8:38 PM
Dar wran yai kna alakano 🤌🤭😂
November 24, 2024 at 8:29 PM
Thk da khaa
November 24, 2024 at 8:28 PM