banner
mamoonfakhar.bsky.social
@mamoonfakhar.bsky.social
Following the ideology of Imran khan PTI ❤️🫶
Insta: mamoon_fakhar38
X: Mamoon Fakhar
Snap: mamoonfakhar
Pinned
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ o
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.." 💯❤️✨
کیا فائدہ اتنی بڑی دولت کا
اگر زندگی میں ٹائی ٹینک کا ملبہ نہیں دیکھا تو 🙂🤐
December 14, 2024 at 10:46 PM
۱) یوں بے انداز جھنڈ میں کھڑے ہو کر
تمہارا مسکرانا سب یاد رکھا جائے گا..
November 27, 2024 at 7:53 PM
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی💔
سن لو .. سن لو غور سے !! چائے سب تمہیں معاف کرے چاہے عمران خان بھی تمہیں معاف کریں میں عہد کرتا ہوں کہ ساری زندگی لگا دوں گا لیکن اپنے شہید کا خون معاف نہیں کروں گا اب زندگی کا مقصد اپنے شہدوں سے وفا کرنا ہے جہاں کئی آواز اٹھے گا اس میں ہماری آواز شامل ہوگی
November 27, 2024 at 7:37 PM
انقلاب، انقلاب💥💯(1)
انقلاب کی توہین
کیا شرط لگا کے کسی جگہ پہنچنے کو انقلاب کہا جا سکتا ہے؟ کیا اپنے ملک کی پولیس کو بزورِ بازو راستے سے ہٹا کر انقلاب ہے یہ؟ چلو ٹھیک ہے، انقلاب ہے، مان گئے۔
November 26, 2024 at 5:42 PM
Reposted
Pathan vs police 🔥
November 25, 2024 at 10:42 AM
ریاست اپنی رٹ قائم کرنے پر آئی تو آپ کو پتہ ہے پھر کیا ہوگا، عظمیٰ بخاری۔۔۔!
#Finalcall #24novemberfinal
November 25, 2024 at 12:01 PM
*_حامد خان کا 30 نومبر کو پنجاب بھر سے وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان🫣🤦‍♂️🙆‍♂️_*
#Finalcall #24novermberfinalcall
November 25, 2024 at 12:00 PM
*_‏🚨🇵🇰مختصر تجزیہ : کوئی اور چھائے نہ چھائے پٹھان چھا گئے ہیں_*🫶🔥♥️
#Finalcal #24novemberfinalcall
November 25, 2024 at 11:59 AM
*_‏وہ آگئے_*
*_وہ کون ؟_*
*_اس ملک کے اصل مالک_*🫶🔥
#Finalcall #24novemberfinalcall
November 25, 2024 at 11:56 AM
ہندوستان
سے الگ ھونے کے بعد

پاکستانی عوام کو صرف گائے کا گوشت
کھانے کی آزادی کے

سوا کوئی آزادی
نہیں مِلی!
November 24, 2024 at 8:46 PM
🤌😂
اللہ کرے شرٹ ہی پھٹی ہوئی ہو 🤣🤣
November 24, 2024 at 8:30 PM
Reposted
اس سب کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان غریب کیوں ہے اس سوال کی پوچھنے پر بھی لوگ اغوا ہوتے ہیں کیوں اخر کیوں کب تک
November 23, 2024 at 8:03 AM
Reposted
‏پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ptiraabta.pk‎ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 2:36 PM
Reposted
‏Appeal🛑
سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔
اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی
November 24, 2024 at 6:04 PM
Reposted
‏شبلی فراز ، اسد قیصر ، بیرسٹر گوہر ، علی محمد خان ، سلمان اکرم راجہ ، حافظ فرحت ، حماد اظہر ، میاں اسلم اقبال ان کے قافلے کدھر ہیں ؟؟

آج سوال کریں گے جواب مانگیں
November 24, 2024 at 12:18 PM
*پنجاب اور خیبرپختونخواہ کو ملانے والا اٹک پل میدان جنگ بن گیا*
November 24, 2024 at 12:26 PM
*سرگودھا روڈ پر بارات کی شکل میں اسلام آباد جانے والے27 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا، کارکنوں نے گاڑیوں کو سجایا ہوا تھا، ایک شخص کو دلہا بنا کر فرنٹ پر گاڑی رکھی ہوئی تھی، مشکوک جانتے ہوئے پولیس نے روک کر گرفتار کرلیا۔۔۔!!!*
November 24, 2024 at 12:01 PM
‏کوہاٹ سے شہر یار آفریدی کی قیادت میں بڑا قافلہ اسلام آباد ڈی چوک کی طرف جوش جذبے سے روانہ
November 24, 2024 at 11:52 AM
✍️💙🟣 *_‏جتنی عوام نکل رہی ہے زیادہ دیر یہ عوام کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔_*

*_`انقلاب زندہ باد`_*🔥

✍️💙✊
November 24, 2024 at 11:48 AM
*_🟣💙✍️‏فیض آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ۔۔!!_*

✍️💙🟣
November 24, 2024 at 11:48 AM