malik81.bsky.social
@malik81.bsky.social
Reposted
۔۔۔۔۔۔ Loud and Clear Message ۔۔۔۔۔کوئی بھی شخص سیاست کو ریاست سے اوپر رکھے گا اسے جواب دینا ہوگا۔۔۔ DG ISPR۔۔۔۔۔ ان الفاظ کو سمجھنے والے کیلیے صاف اور واضح پیغام
December 27, 2024 at 11:37 AM
Reposted
پاک فوج نے ڈی چوک کنٹرول سنبھال لیا، میڈیا ٹیموں اور ڈی ایس این جیز کو ہٹا دیا گیا۔۔!!
November 26, 2024 at 8:31 AM
Reposted
‏شجاعت اور بہادری کا داستان رقم کرنے والے DPO اٹک کو پاکستان کا سب سے بڑا ایوارڈ ملنا چاہئے قوم کے اس بہادر سپوت نے گنڈاپور کے ساتھ آنے والے 36 اضلاع کے قافلے کو تن کے رکھ دیا
November 25, 2024 at 8:06 AM
Reposted
‏یوتھیوں کا بہت اعتراض تھا نوازشریف نے پاکستان کے لئے کیا کام کئے ۔

حکومت نے نوازشریف کا ایک منصوبہ موٹروے بند کر دیا اور یوتھیوں کی چیخیں آسمانوں پر ہیں سوچیں اگر نوازشریف کے بنائے گئے سارے منصوبہ بند ہو گئے تو کیا ہوگا 🤣
November 24, 2024 at 11:06 AM
Reposted
November 22, 2024 at 7:11 AM
Reposted
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی
‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی
‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی
‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں
‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
November 21, 2024 at 12:26 PM
Reposted
جھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت، علامہ طاہر اشرفی کا بشریٰ بی بی کے بیان پر ردعمل۔۔!!
November 22, 2024 at 5:10 AM
خان صاحب لائق نہیں ہیں، ان کے مخالفین نالائق ہیں جو ابھی بھی 90 کی سیاست کررہے ہیں اور سوشل میڈیا پر بہت پیچھے ہیں
یاسر شامی
یہ وہ پوائنٹ ہے جس پر ہمارا اپنی قیادت سے شدید اختلاف ہے
November 19, 2024 at 4:57 AM
Tea time 😋
November 18, 2024 at 11:22 AM