⭕̶̶̶͜͡ ✿ɖäղ🄸♚ⓜa̫l๖ۣۜIҟঔ✮⭕⋆☛༆̶✮⭕
banner
malik42.bsky.social
⭕̶̶̶͜͡ ✿ɖäղ🄸♚ⓜa̫l๖ۣۜIҟঔ✮⭕⋆☛༆̶✮⭕
@malik42.bsky.social
عمرؓ کی عدالت کا صدا راج رہے گا
ہر دور عمرؓ کا محتاج رہے گا
*إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.🫀✨*
*ALLAH Will Fix Everything 🤍🌻*
November 23, 2024 at 3:53 AM
November 21, 2024 at 11:39 AM
*اے اللہ!*
*ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔*
*آمین یا رب العالمین!* 🤲🕋🌹
November 21, 2024 at 11:02 AM
*میری طرف سے تمام ممبران کے لیے سردیاں آنے کی وجہ سے چائے کا ٹیوب ویل لگوادیا گیا ہے🤩🤗 اب تمام ممبر جاگ جائیں اور چائے لے لیں🧐*
*ہماری پوسٹ پر ری ایکٹ ضرور کریں ورنہ چائے بند 😂🤭🫣*
November 21, 2024 at 8:53 AM