ہر دور عمرؓ کا محتاج رہے گا
*مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر*
"تُم جہنم میں کیوں گِرے"
*لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ*
"ہم نماز نہیں پڑھتے تھے"
*مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر*
"تُم جہنم میں کیوں گِرے"
*لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ*
"ہم نماز نہیں پڑھتے تھے"
*لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا*
*وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد*
*ہوتا ہے*
👈🏻 *اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا*
*اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں*
*ہی اُسے برباد کرتی ہیں*۔
اچھی باتیں... اچھی یادیں☘️🍁

نمازِ فجر ادا کرنا آپ کو آپکے رب سے محبت کا ثبوت دیتی ہے
بدنصیب ہے وہ لوگ جو سو کر اپنے رب کو ناراض کرتے ہیں
بیشک نماز نیند سے بہتر ہے💯🤍

*میں چاروں حروف ایک جیسے ہیں*
*بس تم اپنے "رب" کی طرف "رجوع" کرو وہ تمہیں "عروج" دے گا...*

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَىٰ وَيَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَالْبَغْيِ ۚ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ سورة النحل:
اللہ تعالیٰ عدل احسان اور قرابت داروں کو ان کا حق دینے کا حکم دیتا ہے اور بے حیائی برائی اور ظلم سے روکتا ہے۔ وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے تاکہ تم سبق حاصل کرو- سورہ النحل:

🌱زبانوں میں سے سب سے میٹھی زبان
تلاوت قرآن ہے ♥️🥀
🌱زبانوں میں سے سب سے میٹھی زبان
تلاوت قرآن ہے ♥️🥀
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤
❤یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا❤
﷽
❤️❤️❤️❤️❤️
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرما

بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا….

آپ کی ایک مسکراہٹ سے دنیا میں اور بہت سی مسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں۔
یقین کیجئے یہ دنیا کی پہلی وبا ہے جسکے پھیلنے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا۔
دوسروں کی ہنسی کی وجہ بنیں۔تاکہ آپ بھی زندگی پُر سکون گزار سکیں.
آپ کی ایک مسکراہٹ سے دنیا میں اور بہت سی مسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں۔
یقین کیجئے یہ دنیا کی پہلی وبا ہے جسکے پھیلنے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا۔
دوسروں کی ہنسی کی وجہ بنیں۔تاکہ آپ بھی زندگی پُر سکون گزار سکیں.
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"آمین️🤲
#Muslim
#FreePalestine

*ALLAH Will Fix Everything 🤍🌻*
*ALLAH Will Fix Everything 🤍🌻*
اس نے کہا ہے کہ آدم کی اولاد میں سب گناہ کریں گے اور ان میں بہترین وہ ہوں گے جو اپنے گناہوں پہ توبہ کرنے والے ہوں گے۔
أسْتَغْفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ اسْتَغْفِرُ اللَّهُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ❤️

دو چیزیں آپ کی وضاحت کرتی ہی
آپ کاصبرجب آپ کے پاس کچھ نہ ہو۔اور
آپ کارویہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہو
رشتے اور تعلق انتہائی قیمتی ہوتے ہیں۔رشتے ہمیں زندہ ہونے کا احساس دلاتے ہیں تعلق مسکرا مسکرا کے یہ کہتا ہے کہ کوئی ہے جو ہماری ذات سے جڑا ہے اور کسی کی ذات سے ہم جڑے ہیں
*صبح بخیر زندگی*

*سجدہ کیے بغیر ، سکون نہیں ملتا*💫🪄🦋♥️
*سجدہ کیے بغیر ، سکون نہیں ملتا*💫🪄🦋♥️
*ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔*
*آمین یا رب العالمین!* 🤲🕋🌹

*ہماری پوسٹ پر ری ایکٹ ضرور کریں ورنہ چائے بند 😂🤭🫣*

محبت اور ساتھ کا یہ سفر ہمیشہ خوشگوار رہے گا۔ تو دیر کس بات کی؟ ہمیں فالو کریں اور اپنا فالو بیک پائیں!