M Rashid Seyal
banner
malik1pk.bsky.social
M Rashid Seyal
@malik1pk.bsky.social
Allah Alal Haq hai.💚👆🏻
‏1385 سال پرانے یزید ابن زیاد اور شمر کو گالی نکالنا اسلئے آسان ہے کیونکہ وہ سب مر کھپ چکے ہیں۔

اپنے دور کے یزید ، ابنِ زیاد اور شمر کے روبرو تو تم سب کی سانس حلق میں اٹک جاتی ہے ۔
ہر دور میں یزید ہوتے ہیں.

جاری ہے کربلا، جاری ہے.؟"³...😥😥😥
November 30, 2024 at 11:59 AM
بزرگ نے مجھے زور دار تھپڑ رسید کیا اور کہا کہ ہر دور کے اپنے اپنے یزید، ابن زیاد اور شمر ہوتے ہیں توں اپنے دور کے یزید ابن زیاد اور شمر کو گالی نکال، پھر تیرا ایمان مضبوط ہوگا۔؟"😥👇🏻²
November 30, 2024 at 11:59 AM