M Rashid Seyal
banner
malik1pk.bsky.social
M Rashid Seyal
@malik1pk.bsky.social
Allah Alal Haq hai.💚👆🏻
یا اللہ پاک ہمیں معاف فرما دے 🙏
September 2, 2025 at 10:32 AM
June 17, 2025 at 10:03 AM
وہ جو بیچتے تھے دوائے دردِ دل 💓
وہ اپنی دوکان بڑھا گئے 😞
June 8, 2025 at 8:45 AM
March 18, 2025 at 1:33 PM
March 13, 2025 at 9:06 PM
Reposted by M Rashid Seyal
December 28, 2024 at 12:31 PM
Reposted by M Rashid Seyal
December 15, 2024 at 4:40 AM
Reposted by M Rashid Seyal
December 15, 2024 at 8:09 AM
آپ لوگوں کی حرکتوں کی🤦🤭😝
🥀 .. 🥀 .. 🥀
وجہ سے 2024 ختم ہونے والا👀😒😂😪
December 12, 2024 at 12:20 PM
‏مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی

افکار علوی
December 12, 2024 at 12:19 PM
‏مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی

*افکار علوی*
December 11, 2024 at 8:04 AM
اسلام و علیکم۔
December 11, 2024 at 8:03 AM
*_🌹 پاکستان کے قوم اپنی ہر چیز کا بدلہ لیں گا انشاء چاہے کچھ بھی ہو جائے پاکستان قوم ان تاریخوں کو کبھی نہیں بھولیں گا_* سب سے پہلے
1997`ا س کے بعد `2002`اس کے بعد قوم `9اپریل2022`* *`پھر 9مئ` اس کے بعد `*_28مئ` `پھر 8 فروری`* *اور اب `27نومبر`_*

*_سب کا بدلہ لیں گے انشاء اللہ_*

🇧🇫🌹🇵🇰
December 8, 2024 at 12:45 PM
ھم یوسف جہاں تھے ابھی کل کی بات ھے.😥

تم ھم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے.😥
November 30, 2024 at 12:11 PM
Reposted by M Rashid Seyal
November 30, 2024 at 9:25 AM
Reposted by M Rashid Seyal
مطالعہ پاکستان 2065
ایک سیاسی کارکن کا ڈی چوک پر کنٹینر سے خودکشی کرنے کی کوشش، پاکستانی رینجرز نے جان کی بازی لگا کر اسے بچا لیا گیا
ایک اور جھوٹ آنے والی نسل کے لئے
November 29, 2024 at 5:09 PM
‏میں نے یزید کو گالی دی ابن زیاد کو برا بھلا کہا ، شمر پر لعن طعن کی۔ ایک بزرگ کہیں سے نمودار ہوا اور اس نے مجھے اٹھا کر ٹائم ٹریول کروا دیا۔ چند لمحے بعد میں61 ھجری کی کربلاد میں کھڑا تھا۔ میں نے مڑ کر پیچھے اس بزرگ کی طرف دیکھا اور کہا،یہ کیا مذاق اے؟"😥👇🏻¹
November 30, 2024 at 11:59 AM
اسلام و علیکم۔💓
November 30, 2024 at 11:44 AM
Reposted by M Rashid Seyal
افسوس اس بات کا ہے اس دفعہ ہمیں گولیاں ماریں، میں اُن سپاہیوں سے مخاطب ہوں ایسا کام آپ کے بچے کیساتھ ہوتا تو کون سی آہ نکلتی؟ تمہیں انشا اللہ سکون نہیں ملےگا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
November 29, 2024 at 6:37 PM
ہَزار آئے طلبگــــــــار، دِل کی بَستی میں
ہُوئی نہ ہَم سے خیانت، کہ دِل تُمہارا تھا
#@malik1pk
November 29, 2024 at 6:39 PM
نکلو گے تو ہر موڑ پہ مل جایئں گی لاشیں
ڈھونڈو گے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا...
November 29, 2024 at 6:37 PM
اس مقام پر دن ایک بجے تقریباً چار کارکنان کو گولیاں لگ چکی تھیں، خون سڑک پر بہہ رہا تھا مگر ہم نے دیکھا کارکنان تحریک انصاف اپنے زخمیوں اور شہداء کو بھی کور کر رہے تھے اور مزاحمت بھی جاری رکھی آگے بڑھتے رہے ، ڈی چوک کے قیامت خیز مناظر نے دل دہلاۓ ،

صحافی عمر گردیزی
November 29, 2024 at 6:36 PM
‏شیخ وقاص اکرم کا انکشاف

انصاف ڈاکٹرز فورم IDF کے ڈاکٹرز اور عملے کو بھی اغوا کر لیا گیا ہے تاکہ اصل ڈیٹا باہر نہ آ سکے۔
November 29, 2024 at 6:36 PM
*‏اہم ترین*

*پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر 12 شہدا کی ان کے ناموں کے ساتھ تصدیق کردی۔ یہ شہدا ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے جنازوں اور ڈی چوک میں شہادت کے مختلف ثبوت موجود ہیں۔*

*شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس*
November 29, 2024 at 6:35 PM
Reposted by M Rashid Seyal
November 29, 2024 at 3:17 PM