Muhammad
banner
malashari.bsky.social
Muhammad
@malashari.bsky.social
Reposted by Muhammad
ایک پنجابی نظم
November 18, 2024 at 6:05 AM
Reposted by Muhammad
November 18, 2024 at 3:17 PM
Reposted by Muhammad
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
November 18, 2024 at 1:05 PM
Reposted by Muhammad
‏پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ کرپشن مشرف دور میں ہوئی،آصف زرداری دور میں کم ہوئی، میاں صاحب کےدور حکومت میں کرپشن کا گراف بہت نیچے چلاگیا،مزید بہتری آتی مگر مہاتما نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کرکے واپس مشرف دور میں پہنچا دیا
‏ یہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ ہے
November 18, 2024 at 9:05 AM
Reposted by Muhammad
پاکستان ترقی کر رہا ہے،فتنہ شکست کھارہا ہے
ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
100انڈیکس میں 500 سے زائد پوانٹس کا اضافہ
دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس 95ہزار307پر پہنچ گیا
November 18, 2024 at 8:07 AM
Reposted by Muhammad
24 نومبر فائینل کال۔۔
اگر اس بار بھی میرے بے غیرت بچے نا آئے تو میری طرف سے یوتھیے آزاد ہیں۔۔
خان کا جارحانہ فیصلہ۔
November 17, 2024 at 1:29 PM
Reposted by Muhammad
ٹرمپ آئے گا، ہمیں چُھڑائے گا!

‏کیپیٹل ہل دنگےکے جیل میں سزا پانے والے مجرموں کی اُمید کہ ٹرمپ انہیں صدارتی معافی دے دے گا.
#CapitolHill #Trump
November 17, 2024 at 10:52 AM
Reposted by Muhammad
پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے
November 17, 2024 at 12:05 PM
Reposted by Muhammad
اور ناظرین اس بار 24 نومبر فائنل کال بھی اسی طرح ملتوی ہوگی جیسے ماضی “ نیڑے “ میں ہوچکی ہے
‏کیونکہ یہ کال بھی فوج سے گفتگو کرنے واسطے دی گئی ہے چونکہ گارڈین اپنی سٹوری میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ “ حافظ مان نہیں رہا جبکہ عمران ترلے منت معافی کئے جاریا ہے “
November 17, 2024 at 12:27 PM