محمد علی حسن
banner
malang3981.bsky.social
محمد علی حسن
@malang3981.bsky.social
اسلام میرا دین ہے۔اہلسنت میری جماعت ہے۔ پاکستان میرا وطن ہے۔ لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ۔تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ آباد زندہ آباد
ایک بابا جی پاس 30 سال پرانی کیسٹ نکل آئی جس میں نایاب ترین آواز قید تھی وڈیو خود دیکھ کر نایاب قیمتی مصرعے سُنیں ♥️♥️
December 20, 2024 at 5:03 AM
جیو شیر افضل مروت جیو۔غیرت مند پٹھان لگے ہو۔سچے مسلمان لگے ہو۔ ہم تو پہلے ہی کہتے رہے ہیں کہ پی ٹی آٸی کی کارکردگی صفر ہے۔بس شخصیت پرستی ہے۔آج شیر افضل مروت نے سچ بول کر بتا دیا کہ پی ٹی آٸی کے ورکرز اندھے مقلدین ہیں۔آستانہ عالیہ بنی گالہ و اڈیالہ شریف کے۔
November 22, 2024 at 8:02 AM