محمد علی حسن
banner
malang3981.bsky.social
محمد علی حسن
@malang3981.bsky.social
اسلام میرا دین ہے۔اہلسنت میری جماعت ہے۔ پاکستان میرا وطن ہے۔ لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ۔تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ آباد زندہ آباد
ایک بابا جی پاس 30 سال پرانی کیسٹ نکل آئی جس میں نایاب ترین آواز قید تھی وڈیو خود دیکھ کر نایاب قیمتی مصرعے سُنیں ♥️♥️
December 20, 2024 at 5:03 AM
یہ عورت تو کہتی تھی عدالت پیشی پر نہیں آسکتی کیونکہ وہاں سب نامحرم مرد موجود ہوتے ہیں، اور فراڈن پیرنی یہاں مردوں کو لیڈ کررہی۔اور غیر محرم مردوں سے ہلکا ہلکا ٹچ بھی ہو رہی ہے۔مکالمہ تو خوب زور و شور سے جاری ہے۔
November 25, 2024 at 11:35 AM
Important question

Who will be blamed for the expulsion after Saudi Arabia???

What do you think? Yes, Bushra Bibi, please tell me whose number is next?
November 22, 2024 at 9:05 AM
جیو شیر افضل مروت جیو۔غیرت مند پٹھان لگے ہو۔سچے مسلمان لگے ہو۔ ہم تو پہلے ہی کہتے رہے ہیں کہ پی ٹی آٸی کی کارکردگی صفر ہے۔بس شخصیت پرستی ہے۔آج شیر افضل مروت نے سچ بول کر بتا دیا کہ پی ٹی آٸی کے ورکرز اندھے مقلدین ہیں۔آستانہ عالیہ بنی گالہ و اڈیالہ شریف کے۔
November 22, 2024 at 8:02 AM
شاہ جی نے چیلنج کردیا
بابوں کے خلاف بھونکنے والوں کو
ایک کروڑ میں دیتا ہوں اور ایک کروڑ تم دو ان کی لکڑیاں لا کے آگ لگائی جائے پھر اس میں میں داخل ہوتا ہوں اور تم بھی آو
مرزا جہنمی کو چیلنج
November 21, 2024 at 4:01 PM
کراچی سے چالیس لاکھ کی مالیت میں ٹرین بک کر کے لوگ آچکے ہیں، اور یہ سب اس عظیم ہستی کے عرس میں شرکت کے لیے لاہور آۓ ہیں، جس کے بارے میں کچھ لوگوں نے یہ اعتراض کیا تھا کہ اس وہیل چٸیر والے بابے کو روٹی کون دیتا ہے؟
November 20, 2024 at 1:22 PM
پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب
ہیں مثل یہودی یہ سعودی بھی عذاب
اس قوم کے بارے میں کیا لکھے فراز
کعبہ کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب 😥
November 20, 2024 at 10:23 AM
اتفاقاً مجھے وہ مل جائے
ایسی تقدیر بھی نہیں میری

وہ تھا سب کچھ میرا اور اُس کے ساتھ
ایک تصویر بھی نہیں میری🥹💙💔
November 19, 2024 at 9:09 AM
*السلام علیکم*
جناب آپ کو عرسِ پاک کی خصوصی دعوت ہے آپ ضرور (3) تین دن کے عرسِ پاک میں حاضر ہو کر اپنے دل و جان کو راحت و سکون سے مُعَطَّر و مُعَنْبَر کیجیئے

*19 نومبر یومِ وِصال💔*
*ایک بار سورة الفاتحه*
*تین بار سورة اخلاص*
*اَوَّل و آخِر دُرُود شَریف*
پڑھ کر خوب ایصالِ ثواب کیجیئے
تاجــــــدارِ ختمِ نُبُوَّتﷺ زندہ آباد
November 19, 2024 at 8:50 AM
جِس جِس کو بھی دیکھاتا ہو میں تصویر باباجان آپ کی😥💔
وہی کہتا ہے کہ بھںٔی تیرے نقصان کا نہیں اَزالہ ہونے والا💔😥
November 19, 2024 at 2:09 AM
تمھیں معلوم نہیں ہجر کی لــذت کیا ہے
تم سے بچھڑا ہے کوئی خاص تمھارا اپنا
آنکھ سے اشـــک نہیں خــون نــــکلتا ہے
جب بچھڑتا ہے کوئی جان سے پیارا اپنا😢 19 نومبر 2020 یوم وفات امام العاشقین قاسم عشق رسول ﷺ بابا جی امیر المجاہدین رحہ😭💔
November 19, 2024 at 1:35 AM
لوگ نسبتوں سے ہی معتبر ٹھہرتے ہیں
اور یقین مانیں نبی کریمﷺ سے بڑھ کے کوئی نسبت نہیں

‏دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنا ہے_!
#ursRizvi
November 18, 2024 at 6:23 PM
لاہور اک واری فیر سج گیا آمدِ عرسِ باباجان علیہ رحمہ 👑 19. 20. 21 نومبر 2024
♥️🍀 #تاریخ_کاسب_سےبڑاعرس #چلوچلولاہورچلو
November 18, 2024 at 4:49 PM
کل بتاریخ 19 نومبر 2024 کو اس مرد قلندر درویش کامل مجدد دوراں مجاہد ملت حافظ الحدیث و شیخ الحدیث شیخ القرآن و تفسیر صوفی با صفا عالم باعمل متقی و پرہیزگار مقبول بارگاہ رسول اللہﷺ کا عُرسِ پاک ہے👉🏻جو کہتا تھا کہ تبدیلی قوم کی بیٹیاں نچوانے سے نہیں💥مُحمدِ عربیﷺ کا دین تخت پر لانے سے آںٔے گی👑💖💥
November 18, 2024 at 3:56 PM
*عشـــق محــبت کی یــہ صدا ہے بـٓـابـٓـا جـی امیر المجاہدین رحہ کا عــٓرس آگیــٓا ہے ♥️* 19. 20. 21 نومبر 2024
November 18, 2024 at 3:50 PM