maiftikhar.bsky.social
@maiftikhar.bsky.social
میں محمد ایاز حلف اٹھاتا ہوں
ہمیشہ پاکستان سے وفادار رہوں گا
ہمیشہ پاکستان کا ہر محاذ پر دفاع کروں گا
ہمیشہ اپنی افواج کا ہر محاذ پر دفاع کروں گا
December 8, 2024 at 10:44 AM
Reposted
سب دوست نوٹ کر لیں۔
مریم نواز صاحبہ کا اور ن لیگ کے ٓافیشل ہینڈلز نیچے دیے گیے ہیں۔
انکے علاوہ چلنے والے تمام اکاونٹس فیک ہیں۔
ان کو انفولو کر لیں۔ تاکہ بعد میں کوی غلط فہمی نا رہے۔
November 18, 2024 at 12:29 PM