banner
mahamawan.bsky.social
@mahamawan.bsky.social
Courage means You don’t let fear stop you
Pinned
علی امین گنڈاپور آپ وکٹ کے دونوں طرف نہی کھیل سکتے کیونکہ ایک طرف عمران خان اور %98 عوام کھڑی ہے اور دوسری طرف اسٹیبلشمنٹ ہے اب آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ آپ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں یا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ جیسے عمران کہتے ہیں کہ نیوٹرل صرف جانور ہوتے ہیں انسان نہی
آزادی تحریک کا آغاز ہو رہا ہے عمران خان نے 25 کڑوڑ عوام کو پیغام دیا ہے سب اس تحریک میں شامل ہوں اور احتجاج کریں
July 2, 2025 at 11:09 PM
مجھے پہچانو میں ہوں کون؟ آ رہا ہوں پلٹ کے میں
April 6, 2025 at 1:53 PM
علی امین گنڈاپور آپ وکٹ کے دونوں طرف نہی کھیل سکتے کیونکہ ایک طرف عمران خان اور %98 عوام کھڑی ہے اور دوسری طرف اسٹیبلشمنٹ ہے اب آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ آپ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں یا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ جیسے عمران کہتے ہیں کہ نیوٹرل صرف جانور ہوتے ہیں انسان نہی
April 6, 2025 at 1:48 PM
March 22, 2025 at 7:48 AM
آج 15 مارچ کو عمران خان کی کوششوں سے دنیا بھر میں اسلاموفوبیا کا دن منایا جا رہا ہے
March 15, 2025 at 3:11 PM
جبر کرنے کی ریایت بھی نہی کرتے ہو
سامنے آکے حکومت بھی نہی کرتے ہو
March 12, 2025 at 9:21 PM
Reposted
عمران خان کی موجودہ لیڈر شپ جواب دو عمران خان کو باہر لانے کے لیے کیا پلان بنایا ہے کب عوام کو احتجاج کی کال دے رہے ہو
March 12, 2025 at 1:17 AM
عمران خان کی موجودہ لیڈر شپ جواب دو عمران خان کو باہر لانے کے لیے کیا پلان بنایا ہے کب عوام کو احتجاج کی کال دے رہے ہو
March 12, 2025 at 1:17 AM
Reposted
📢 1.99 is rolling out now (4/5)

Mute accounts more quickly!

Tap the “…” three-dot menu and select "Mute account" to mute directly from a post.
March 10, 2025 at 6:32 PM
Reposted
📢 1.99 is rolling out now (3/5)

In addition to tooling to reduce DM spam, we’ve also added a new Chat Requests screen for messages from unknown users. You can accept or reject new conversations here.
March 10, 2025 at 6:28 PM
Reposted
📢 App Version 1.99 is rolling out now (1/5)

With every update, we’re aiming to make the Internet less toxic, more fun, and more in your control.

• 3 minute videos!
• A separate request inbox for DMs from unknown users
• Mute accounts more quickly
March 10, 2025 at 6:28 PM
عمران خان کرپٹ لوگوں سے ہاتھ نہی ملاتا !
March 10, 2025 at 7:36 PM
Reposted
ہمارے ججز ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہی سیکھتے
January 28, 2025 at 4:40 PM
Reposted
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں مختلف سیاسی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اس مشاورتی نشست کا عنوان "دہشتگردی کے خلاف قوم کا اتحاد" تھا اور یہ مشاورتی اجلاس بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر منعقد کیا گیا۔
#UnityForPeace
January 27, 2025 at 4:14 PM
Reposted
26 نومبر ڈی چوک میں نہتی عوام پر اندھیرا کر کے گولیاں چلانے والوں جواب دو #گولی_کیوں_چلائی
January 28, 2025 at 4:36 PM
Reposted
🚨 بریکنگ نیوز ،
‏عمران خان کا کے پی کے حکومت کو 9 مئی اور 8 فروری الیکشن دھاندلی پر کمیشن بنانے کا حکم
January 28, 2025 at 1:48 PM
خدا آپ کو نظر بد سے بچائے
کہیں دشمنوں کی نظر لگ نہ جائے

May Allah protect you from the evil eyes
January 28, 2025 at 4:30 PM
میں غلامی سے زیادہ موت کو ترجیح دیتا ہوں
January 20, 2025 at 10:11 PM
ہمارا مہمان آیا دیکھو عمران خان آیا
January 20, 2025 at 1:48 PM
القادر یونیوسٹی بنانا میرا پیشن تھا
January 14, 2025 at 7:06 PM
ہے دعا تم جیو ہزاروں سال
یہ ساتھ میرا ہر مشکل میں تمہارا ہو ُ
January 8, 2025 at 1:36 PM
عمران خان تو ہوگا !
January 7, 2025 at 12:35 PM
جس طرح سور کا گوشت ہم پر حرام ہے اسی طرح اب فوجی اشیأ بھی ہمارے اوپر حرام ہو گئی ہیں فوجی اشیأ میں ہمارے شہدا کا خون شامل ہے جواب دینا ہوگا #گوکی_کیوں_چلائی #Islamabadmassacre
January 7, 2025 at 12:30 PM
Reposted
آپ کا خان جب خوف زدہ نہی ہے تو آپ کس سے خوف زدہ ہیں
January 7, 2025 at 12:00 PM
آپ کا خان جب خوف زدہ نہی ہے تو آپ کس سے خوف زدہ ہیں
January 7, 2025 at 12:00 PM