lodhi443.bsky.social
@lodhi443.bsky.social
ائی جی اسلام اباد دو گھنٹے سے غائب
November 26, 2024 at 3:13 AM
Reposted
اب تک کا سب سے بڑا قافلہ جس میں سینکڑوں گاڑیاں ہیں زرتاج گل اور عون عباس بپی کی قیادت میں خانیوال روڈ پر رواں دواں

منزل D Chowk اسلام آباد
November 24, 2024 at 7:11 AM
Reposted
November 24, 2024 at 2:57 AM
Reposted
موجودہ حکومت کا احتجاج روکنے کا دعویٰ ایسے ہی ھے جیسے کوئی اپنے ہی گھر کے دروازے بند کر کے بولے کہ دیکھو کسی کی جرات نہیں ہوئی کہ وہ اندر داخل ہو سکے 😊 جبکہ اندر سے اسکی پھٹی پڑی ہوتی ھے کہ کہیں جم غفیر دروازے ہی نہ توڑ دے اب تو چھپنے کی جگہ ہی کوئی نہیں 😂😁😁
November 24, 2024 at 7:46 AM
Reposted
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔
November 24, 2024 at 2:03 AM
Reposted
November 23, 2024 at 12:00 PM
Reposted
‏نہ ہی پاکستان 🇵🇰 چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی ❤️💚 چھوڑ سکتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:53 PM
Reposted
وہ پوچھنا یہ ہے کہ
کیا ہم سانس لے سکتے ہیں کہ وہ بھی بند کریں گے؟
ویسے اچھے سے دیکھ لو کچھ رھ تو نہیں گیا جو بند نہیں کیا؟؟
سڑکیں موٹروے موبائل فونز سمز ڈیٹا سروسیز ہاٹلز سکولز کالجز یونی ورسٹیز بس اسٹینڈ دکانیں اور کاروبار بند آسان الفاظ میں
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے 🖐️
November 23, 2024 at 4:29 AM
Reposted
November 23, 2024 at 6:13 AM
Reposted
Jalde karain ye trad 24: November Tak hai
November 23, 2024 at 8:29 AM