Ladla Virk
banner
ladlavirk.bsky.social
Ladla Virk
@ladlavirk.bsky.social
‏پی ٹی آئی کارکنان کو مارتے وقت یہ ہلاکو خان کے سالے بنے ہوتے ہیں اور اب انہیں کارکنان کے ہاتھوں پکڑا گیا ہے تو مسکینی کی ایکٹنگ چیک کریں

‏مگر ہماری اور ان فرعونوں کی تربیت میں زمین اسمان کا فرق ہے.

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩
November 25, 2024 at 1:39 PM
‏لو جی ایک بار پھر آگئے اور اس بار تو پوری دنیا میں بھی نکل آئے🔥
‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩ ⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 25, 2024 at 9:26 AM
‏حکومت نے انکو بھیجا ہے احتجاج روکنے کو اور عمران خان کے ترانے سُنتے ہوئے آ رہے ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#punjabpolice
#police
#imrankhanpti
#imrankhan
November 23, 2024 at 6:48 PM
‏انہوں نے ہمیں یتیم کر دیا ہے میرے بابا بھاگے انہوں نے اوپر سے میرے بابا کو اینٹ ماری ہے ۔۔۔یاسر ملہی کا بیٹا
‏ناروال میں پی ٹی آئی ورکر کو پولیس نے اینٹ ماری جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔
‏کمزوری عوام کی ہے اگر اج پورا ناروال اس ظلم کے خلاف سڑک پر ہوتا تو آئندہ ہی لوگوں کے گھر میں ایسے نا گھستے
November 23, 2024 at 3:12 AM
‏نیازی کا خوف طاقت کے ایوانوں میں زلزلہ طاری کر رہا ہے 🔥
‏یقین نہیں آ رہا تو 24 اکتوبر کو اسلام آباد کا رخ کیجئے گا ✌️
November 23, 2024 at 3:11 AM
‏🚨اہم ترین

‏پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔
November 23, 2024 at 3:07 AM
راولپنڈی بلاک کر دیا ہے
#rawalpindi
#pti
#imrankhanpti
#pakistan
November 22, 2024 at 3:08 PM
‏کون کہتا ہے کہ کربلا کی جنگ ختم ہو گئی
‏ہم آج بھی لڑ رہے ہیں نسل یزید سے

‏پاراچنار میں شہادتوں کی تعداد 110 ہوگئی جس میں 11 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں سب سے چھوٹے شہید کی عُمر 6 مہینے ہے
November 22, 2024 at 11:36 AM
November 22, 2024 at 11:35 AM
Reposted by Ladla Virk
‏ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
November 22, 2024 at 5:05 AM
Reposted by Ladla Virk
😭😭😭😭
November 22, 2024 at 11:25 AM
اب یہ کیا ہو رہا ہے
#imrankhan
#pti
#24finalcall
#imrankhapti
November 21, 2024 at 6:47 PM
پاکستان کی حالت اسوقت
November 21, 2024 at 3:53 PM
Reposted by Ladla Virk
شکر ھے اللہ کا اپنے گھر پہنچ گے۔
November 21, 2024 at 2:45 PM
Reposted by Ladla Virk
November 21, 2024 at 3:11 PM
Reposted by Ladla Virk
لگتا ھے اسلام آباد اکبر بادشاہ کو جہیز میں ملا تھا۔
November 21, 2024 at 3:21 PM
اللّٰہ پاک معاف کرے
November 21, 2024 at 6:31 AM
Reposted by Ladla Virk
‏عمران خان کا مطالبہ کبھی بھی نہیں مانا جائے گا کہ مینڈیٹ واپس کرو مینڈیٹ واپس کرنے کا مطلب اسٹبلشمنٹ پر چارج شیٹ ہو گی کہ انہوں نے الیکشن چوری کیا دوسرا یہ کہ رانا ثنا اللہ خود کہہ چکے ہم نے چوری کی ہوئی ہے لیکن ہم مینڈیٹ واپس کرتے ہیں تو اڈیالہ جیل جائیں گے، عمران ریاض خان
November 21, 2024 at 5:38 AM
@imrankhanpti

#imrankhan
عمران خان
November 21, 2024 at 5:50 AM
بات تو ٹھیک بولی آپنے
ملک کی معیشت سود پر چل رہی ہے لیکن VPN حرام ہے 😅😅😅
.........
November 20, 2024 at 8:01 AM
Reposted by Ladla Virk
‏خوف بھی کیا کچھ کروا دیتا ہے۔ بچوں کو ہتھکڑیاں لگا دیں۔ شرم آنی چاہیئے
November 18, 2024 at 1:40 PM
Reposted by Ladla Virk
‏🚨
‏حکمومت کی جانب سے وفاقی پولیس پر24نومبر کا احتجاج روکنے اور ناکام بنانے کے لیے شدید دباؤ۔افسران و اہلکاروں کے گھر جاننے پر پابندی عائد۔تھانوں میں ہی رہائش رکھنے اور آرام کرنے کی ہدایات،ذرائع کے مطابق24نومبرکا احتجاج روکنے کے لیے5سو کنٹینر 60ہزار آنسو گیس شیلز45ہزارربڑ کی گولیاں4 ہزار پیلٹ گنز
November 18, 2024 at 6:56 PM
24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 20, 2024 at 3:51 AM