نوجوانی سے ہوں میں خانہ خراب
نوجوانی سے شعر کہتا ہوں
Poet, Writer, Teacher
بات ہے بس اک جناب! انقلاب انقلاب
قوم کا ہے اک خطاب انقلاب انقلاب
کہہ رہا ہے آفتاب انقلاب انقلاب
ہوں گے ہم ہی کامیاب، انقلاب انقلاب
آرہا ہے انقلاب انقلاب انقلاب
خرم شاہ
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
بات ہے بس اک جناب! انقلاب انقلاب
قوم کا ہے اک خطاب انقلاب انقلاب
کہہ رہا ہے آفتاب انقلاب انقلاب
ہوں گے ہم ہی کامیاب، انقلاب انقلاب
آرہا ہے انقلاب انقلاب انقلاب
خرم شاہ
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
جبر پا رہا رواج احتجاج کر
احتجاج کر، کہ لے سکے تُو اپنا حق
وقت آگیا ہے آج احتجاج کر
خرم شاہ
جبر پا رہا رواج احتجاج کر
احتجاج کر، کہ لے سکے تُو اپنا حق
وقت آگیا ہے آج احتجاج کر
خرم شاہ
بے مثالی میں کھرا ہے، وہ ہے
کررہا ہے وہ مسلسل انکار
اس سے اندازہ ہوا ہے، وہ ہے
چاند تاروں کی زباں بھی پڑھ لو
روشنی سے یہ لکھا ہے، وہ ہے
خرم شاہ
بے مثالی میں کھرا ہے، وہ ہے
کررہا ہے وہ مسلسل انکار
اس سے اندازہ ہوا ہے، وہ ہے
چاند تاروں کی زباں بھی پڑھ لو
روشنی سے یہ لکھا ہے، وہ ہے
خرم شاہ