Khurram_Ahsan
khurramahsan.bsky.social
Khurram_Ahsan
@khurramahsan.bsky.social
محبت کا استحصال نہی ہوتا
اپنوں سے جب تک رابطہ بحال نہی ہوتا
November 26, 2025 at 6:05 AM
خوشی!Happyness
October 10, 2025 at 9:51 AM
تونے پوچھی ہے امامت کی حقیقت

حق تجھے میری طرح صاحب اسرار کرے
May 14, 2025 at 6:11 AM
اس طرح کے بے غیرتوں کو منہ کھولنے کا موقعہ عوامی بے حسی فراہم کرتی ہے۔
April 20, 2025 at 6:29 AM
کیاایسے بے ضمیروں کو نکیل ڈالنی ہوگی ؟
April 20, 2025 at 6:22 AM
تم سے کہوں،یا اس سے کہوں
کہنے کو بہت ہے،چھوڑو! خود سے کہتا ہوں
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#پاکستان
#اردو_ادب
January 26, 2025 at 8:13 AM
اک ذات ہے،ربُالحی لایموت
ہر شے کو فنا ہے،وہی باقی ہے
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#پاکستان
January 26, 2025 at 8:08 AM
یہ سارے غدار اگر ایک جگہ اکھٹے ہو گئے ہیں تو سوچو عمران خان کا نظریہ اور بہادری کس طرح عوام کے دلوں میں اللہ نے محبت کی صورت ڈال دی ہے!!!
اللہ الحق ہے باقی سب ککھ ہے
#خان_کی_رہائ_ناگزیر
January 11, 2025 at 7:43 PM
غدارانِ پاکستان:

سابقہ و موجودہ آرمی چیف صاحبان

ملک کو محب وطن کی ضرورت ہے

ناکہ مالی مفادات کے حصول پرست!

#2025YearOfImranKhan
December 31, 2024 at 6:25 PM
الوداع:فواد چوہدری

نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے

تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں
میں
#FreeImranKhan
#FreePakistanKhan
December 20, 2024 at 10:09 PM
مجھے 500 دن کی بجاۓ ساری ذندگی جیل میں رکھیں مگر یزید کے سامنے نہی جھکوں گا!!!

عمران خان
December 17, 2024 at 6:45 PM
محبت میں عداوت میں

سہارے کم نہی ہوتے

یہ تو ایسے کھیل ہیں پیارے

جس میں خسارے کم نہی ہوتے
#گولی_کیوں_چلائ
December 14, 2024 at 6:11 AM
کیا سوال کرنا چھوڑ دیا جاۓ؟

میں اس واقعہ کو کیسے بھلا دوں جو حق مانگنے نہتے آۓ اور شہید کردئے گئے!
سوال کرنے پر دھمکایا جاتا ہے جب ہم پوچھتے ہیں کہ نہتوں پر گولی کیوں چلائ؟
#گولی_کیوں_چلائ
December 6, 2024 at 6:47 PM
فساق و فجار جابر حاکم کے خلاف بغاوت کرو، نظام خراب ہے تو اسے بدلو!
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ
#گولی_کیوں_چلائ
December 5, 2024 at 2:17 AM
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو

گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھکو کہ منزل کھو رہے ہو
December 2, 2024 at 9:53 AM
یہ دو لعنتی جن کی بربریت کا ہمیشہ سوال اٹھے گا!
گولی کیوں چلائ؟
December 1, 2024 at 10:03 AM
کیا پاکستانی ڈی چوک سے بڑے حادثہ کا شکار ہونے جارہے ہیں؟ اور سانحہ ڈی چوک آپ کو الجھا کر محدود کرنے کیلئے ہو تاکہ آپ دوبارہ اکٹھے ہوکر باہر نہ نکل سکیں!

عمران خان کی ذندگی ؟ شدید خطرے میں ہے!!!
November 28, 2024 at 9:52 PM
خونِ ناحق بہا کے کہتے ہو، اب قافلہ بدلو
ہم وہ نظریہ رکھتے ہیں، جہاں تم اپنا اسلوب بدلو
اور پختہ ہوا ہے اب یہ ارادہ وفا کا
اشارہ ہے تم کو اب یہی کہ نظام بدلو
(خرم احسن)
November 28, 2024 at 10:41 AM
اے قائد: ہم شرمندہ ہیں

تیرے پاکستان پر جرنیلوں کا قبضہ ہوچکا ہے !
پاکستانیوں کے ہاتھ خالی ہیں
اور ہمیں بزدلی مفاد پرستی خود غرضی کی لت پڑ گئ ہے!
November 27, 2024 at 4:05 AM
میں کس کے چہرے پر اپنا لہو تلاش کروں؟
اس بارے کوئ مولوی بھی فتویٰ نہی دیتا!
November 27, 2024 at 3:49 AM
سینٹورس مال کے قریب سیدھے فائر ایک کارکن شہید

ذندگی میں ایسا موقع قسمت والوں کو ملتا ہے جو پاکستانیوں کو ملا ہے ،
آپکی فتح بہت قریب ہے

انشااللہ

رکنا نہی جھکنا نہی
November 26, 2024 at 8:45 AM
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائیگی اور کیا ہوگا!
November 25, 2024 at 11:05 PM
بیغیرتو:تم لوگوں نے جو طاقت کا استعمال کرکے معصوم تین مظاہرین کو شہید کیا متعدد کو زحمی اس کا پورا حساب لیا جاۓ گا !
November 25, 2024 at 11:04 PM
برا نہ مان اگر یار کچھ برا کہہ دے

دلوں کے کھیل خودداریاں نہیں چلتیں
November 25, 2024 at 7:16 PM
آذاد قومیں اپنے دلیر،محب وطن قومی رہنماؤں کے تحفظ کو یقینی بناتی ہیں!
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 25, 2024 at 7:13 PM