Khurram_Ahsan
khurramahsan.bsky.social
Khurram_Ahsan
@khurramahsan.bsky.social
محبت کا استحصال نہی ہوتا
اپنوں سے جب تک رابطہ بحال نہی ہوتا
November 26, 2025 at 6:05 AM
خوشی!Happyness
October 10, 2025 at 9:51 AM
تکلیف دے کر محبت جتانا بالکل ایسے ہی ہے جیسے ٹانگ کاٹ کر بیساکھی ہاتھ میں تھما دینا !
منقول
August 25, 2025 at 2:35 AM
تونے پوچھی ہے امامت کی حقیقت

حق تجھے میری طرح صاحب اسرار کرے
May 14, 2025 at 6:11 AM
نواز شریف بھگوڑا پاکستانیوں کو دھوکہ دینے میں مشہور اب فوج کو بھی دھوکہ دے کر لندن بھاگ گیا ہے۔

نواز شریف کا خاموش بدلہ

فوج کیلئے بنا مسلہء
April 27, 2025 at 12:28 PM
اس طرح کے بے غیرتوں کو منہ کھولنے کا موقعہ عوامی بے حسی فراہم کرتی ہے۔
April 20, 2025 at 6:29 AM
کیاایسے بے ضمیروں کو نکیل ڈالنی ہوگی ؟
April 20, 2025 at 6:22 AM
‎ ہے بربادی صدائے حق کی خاطر‎ہوئ

جو بزمِ یقیں ہو خالی، وہ بستی اجڑ جائے!
April 14, 2025 at 2:37 AM
جعلی وزیراعظم شہباز شریف نے آج پاکستانی عوام کو بھرپور انداز میں بیوقوف بنانے کا مقابلہ عوام کی بند آنکھوں سے جیتنے کی کوشش میں دھاندلی کا نیا انداز متعارف کروادیا۔
April 4, 2025 at 12:35 AM
گذشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک موضوع خاصی زیر بحث ہے، جس میں پاکستان تحریک انصاف (PTI) اور عمران خان کا سیاسی موقف پس منظر میں چلا گیا ہے۔ اس بحث کا بنیادی رخ سیاسی نوعیت کا ہے، لیکن معاملہ اس حد تک طول پکڑ گیا ہے
March 8, 2025 at 10:15 AM
اے دختر رسول، ہےرتبہ تیرا مقبول

اس لئے رب ذوالجلال نے رکھا تھکے بتول
March 7, 2025 at 11:38 PM
تمام اہل اسلام کو رمضان کریم مبارک ہو🌙
March 2, 2025 at 4:56 PM
یوں مسلمان زوال کی آخری حدوں کو چھوتے ہوئے ماضی کی کہانیوں میں شرمندگی کی علامت بن کر دنیا سے رخصت ہو جائیں گے
#ReleasePakistan
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
February 8, 2025 at 8:45 AM
پوری قوم کو ہندوستان کے برہمن سامراج کے تسلط میں دھکیل دیا جائے گا، جو مغربی ممالک سے الحاق کر کے دیگر اسلامی ممالک کو اپنی تجارتی اور معاشی شکار گاہ بنائے گا
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
#ReleasePakistan
February 8, 2025 at 8:44 AM
جس طرح ماضی میں شخصیات کے نام پر ملک کو چلایا گیا، اسی طرز پر نئی صورتوں میں یہی عمل دہرایا جائے گا، اور عوام کو ایک بار پھر عمران خان کے نام کا کھلونا تھما دیا جائے گا
#ReleasePakistan
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
February 8, 2025 at 8:43 AM
افسوس ہے کہ گمراہ کن بیانیہ بنانے والے اپنی عوامی شہرت کے ذریعے عوام کی محبت کو ہائی جیک کر رہے ہیں، جس کا نقصان پاکستان اور عمران خان دونوں کو ہوگا
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
#ReleasePakistan
February 8, 2025 at 8:42 AM
پاکستانی مسلسل خوش فہمی اور خام خیالی میں مبتلا ہو کر اپنی کمزوریوں کو چھپانے کے لیے تقسیم کا شکار ہو گئے ہیں، اور عمران خان کے نظریے سے انحراف کر رہے ہیں
#ReleasePakistan
February 8, 2025 at 8:41 AM
تم سے کہوں،یا اس سے کہوں
کہنے کو بہت ہے،چھوڑو! خود سے کہتا ہوں
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#پاکستان
#اردو_ادب
January 26, 2025 at 8:13 AM
اک ذات ہے،ربُالحی لایموت
ہر شے کو فنا ہے،وہی باقی ہے
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#پاکستان
January 26, 2025 at 8:08 AM
آج پاکستان کے موجودہ حالات بٹوارے سے پہلے کے حالات سے مشابہ نظر آتے ہیں۔
کیا ہم آج بھی سیاسی اور معاشی لحاظ سے وہیں کھڑے ہیں جہاں قیامِ پاکستان کی بنیاد رکھی جا رہی تھی؟

اس وقت مسلمان ہندوؤں کے سیاسی، سماجی اور معاشی عدم استحکام کا شکار تھے۔ مگر کیا آج، اپنے خودمختار ملک میں بھی خطرات لاحق ہیں؟
January 21, 2025 at 11:25 AM
اسلام کی بنیاد محمد الرسول اللہ

پاکستان کی بنیاد محمد علی جناح

اور پاکستان میں دونوں پر ریسرچ

کرنے پر پابندی

حاکم وقت بے وفا،کیا ہے شانِ

اسلامی سپاہ؟

#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ
January 17, 2025 at 9:40 AM
اصل ریاست پاکستانی قوم ہے، نہ کہ کوئ خاص ادارہ !

‏ادارے جب اپنی حدود و قیود سے باہر نکل کر پاکستان کے حقیقی وارثوں کو اپنی فسطائیت کا شکار بناۓ گئ سوال بھی ہونگے اور تنقید بھی ہوگی!!!
#خان_کی_رہائ_ناگزیر
January 14, 2025 at 8:32 PM
یہ سارے غدار اگر ایک جگہ اکھٹے ہو گئے ہیں تو سوچو عمران خان کا نظریہ اور بہادری کس طرح عوام کے دلوں میں اللہ نے محبت کی صورت ڈال دی ہے!!!
اللہ الحق ہے باقی سب ککھ ہے
#خان_کی_رہائ_ناگزیر
January 11, 2025 at 7:43 PM
رہبری میں توجہ مقصود ہے

ورنہ تمام کاوش مفقود ہے

بنے ہیں یوں تو کئی رہبر

مگر صداقت ان میں مفقود ہے

(خرم احسن)
January 9, 2025 at 8:12 AM
نہ خوابوں کی طرح تھا ،

نہ خیالوں کی طرح تھا

وہ شخص علمِ ریاضی کے

سوالوں کی طرح تھا

الجھا ہوا ایسا

کہ کبھی سلجھ نہ سکا،

اور سلجھا ہوا ایسا

کہ مثالوں کی طرح تھا
January 9, 2025 at 7:23 AM