Khubaib Shah
banner
khubaibpti.bsky.social
Khubaib Shah
@khubaibpti.bsky.social
Pakistan Tehrek e insaf social media activist
‏بشری بی بی کے بیان سے بڑی پاکستان کے ساتھ دشمنی اور کیا ہو سکتی ہے، سعودی عرب جیسے دوست کے خلاف زہر اگلا، وہ کیا سوچتے ہوں گے، جو ہاتھ پاکستان، سعودی عرب کے تعلقات میں رکاوٹ بنے وہ ہاتھ توڑ دینگے،چیری بلوسم
بھکاری بھی دھمکیاں دیں گے اللّٰہ کی شان
November 22, 2024 at 12:45 PM
_*‏اوریا مقبول جان کا رہائی کے بعد عوام کی جانب سے شاندار استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں*_🫶❤️❤️💫💫
November 21, 2024 at 1:46 PM
یہ چیخیں سنیں۔۔ ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر ریاض حسین کے گھر رات کو حملہ کیا گیا۔۔ خواتین کو مارا گیا۔۔ ان کی بیٹی کی انگلی توڑ دی۔۔!!!
November 21, 2024 at 8:00 AM