Khubaib Shah
banner
khubaibpti.bsky.social
Khubaib Shah
@khubaibpti.bsky.social
Pakistan Tehrek e insaf social media activist
اگر 24 کو نہیں نکل سکتے آپ لوگ تو غلامی ہمارا مقدر بن جائے گی اپنی نسلوں کا سوچوں
November 23, 2024 at 5:48 AM
*_کون کون اسلام آباد آرہا ہے_*♥️🔥
November 23, 2024 at 5:48 AM
حکومت چھین لی
گولیاں ماریں
جیل میں ڈال دیا
پارٹی توڑ دی
گھر توڑ دیا
کردار کشی کی
جیتا ہوا الیکشن چھین لیا
بے گناہ بیوی ، بہنیں ،بھانجا سب جیل میں ڈال دیئے
بدترین جیل بھگتی
آ پ کی آزادی کی خاطر ، اب وہ آپ کو بلا رہا ہے_
تو کیا نہیں آؤ گے 24 نومبر کو
November 23, 2024 at 5:47 AM
خوف کا عالم دیکھیں۔۔

اسلام آباد پنڈی میں جہان نوجوان نظر آتے ہیں انہیں پولیس ہراساں کرتی ہے، گرفتار کر رہی ہے خواہ وہ تحریک انصاف سے تعلق رکھتا ہوں یا نان رکھتا ہو۔۔
November 22, 2024 at 4:03 PM
‏24 نومبر فائنل کال

باجوڑ میں کل گل ظفر خان کے حجرے پر کنونشن ہو گا
November 22, 2024 at 4:02 PM
‏بشری بی بی کے بیان سے بڑی پاکستان کے ساتھ دشمنی اور کیا ہو سکتی ہے، سعودی عرب جیسے دوست کے خلاف زہر اگلا، وہ کیا سوچتے ہوں گے، جو ہاتھ پاکستان، سعودی عرب کے تعلقات میں رکاوٹ بنے وہ ہاتھ توڑ دینگے،چیری بلوسم
بھکاری بھی دھمکیاں دیں گے اللّٰہ کی شان
November 22, 2024 at 12:45 PM
‏ہماری حکومت کیخلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، میں نے اس وقت بھی چیف جسٹس اور جنرل طارق خان کے ذریعے سازش کی تحقیقات کروانے کی کوشش کی مگر جنرل باجوہ نے ایسا نہیں ہونے دیا، اگر تب شفاف تحقیقات ہو جاتیں تو سچ کھل کر سامنے آ جاتا
عمران خان کی گفتگو
November 22, 2024 at 12:43 PM
‏قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے، انشاللہ فتح آپ کی ہو گی، عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۔۔!!
November 22, 2024 at 12:43 PM
صرف راولپنڈی شہر کی آبادی 1 کروڑ ھے اگر 5 لاکھ دو دن کے لیے نکل آہیں تو پاکستان سے سب چور غدار بھاگ جائیں گے
November 22, 2024 at 12:42 PM
اہم اعلان تحریک انصاف 📢

کہا جا رہا ہے بشریٰ بی بی کا کل کا ویڈیو پیغام تحریک انصاف کو نقصان پہنچائے گا کیا اپ لوگ بشریٰ بی بی کے ویڈیو پیغام کے ساتھ کھڑے ہیں

1ہم ساتھ کھڑے ہیں ♥️ 2 ہم ساتھ نہیں❌ کھڑے
November 22, 2024 at 6:41 AM
‏اہم: ایک سو افسران کو غیرقانونی احکامات ماننے سے انکار کرنا ہو گا پھر ہی کام ہو گا، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
November 22, 2024 at 6:06 AM
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی پارٹی قیادت سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کیس نمٹا دیا، عدالت اِس دفعہ معاف کر دے آئندہ عدالتی حکم پر مکمل عملدرآمد ہو گا، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل۔
November 22, 2024 at 6:05 AM
بریکنگـــ نیــوز🚨
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور آر پی او راولپنڈی کو آخری موقع دیتے ہوئے غیرمشروط معافی قبول کر لی اور توہینِ عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں
November 22, 2024 at 6:04 AM
‏آپ دیکھیں گے اتوار کو سمندر پار پاکستانی ساری دُنیا میں پاکستان میں جاری فسطائیت اور جبر کیخلاف تاریخی احتجاج کرینگے، انہیں کوئی ڈنڈے نہیں مارے گا، نہ ہی ان پر شیلنگ ہو گی، وہ آزاد جمہوری ملکوں میں رہتے ہیں

عمران خان🔥
November 21, 2024 at 2:21 PM
پاکستان تحریک انصاف کا جو احتجاج ہے یہ صرف پاکستان میں نہیں ہے

اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کیلے جو سب سے بڑی پریشانی ہے وہ یہ ہے کہ PTi کا احتجاج دنیا میں 31 جگہوں پر ہو رہا ہے

دنیا کے تاریح میں ایسا بڑا احتجاج میں نے نہیں دیکھا ہے،عمران ریاض
November 21, 2024 at 2:20 PM
کسی نے احتجاج کرنا ہے تو اپنے علاقوں میں کریں ہم نہیں روکتے، یہ کیا طریقہ ہے کہ احتجاج کیلئے اسلام آباد آجائیں، وزیر داخلہ محسن نقوی کا عدالت میں بیان۔۔۔
اسلام اباد تیرے باپ کا ہے یا تیری ماں نے لیا ہوا ہے گدھے کے بچے🖐🏿
November 21, 2024 at 2:19 PM
بشریٰ عمران صاحبہ آج قوم کو مرشد عمران خان کا 24 نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی
November 21, 2024 at 2:18 PM
_*‏اوریا مقبول جان کا رہائی کے بعد عوام کی جانب سے شاندار استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں*_🫶❤️❤️💫💫
November 21, 2024 at 1:46 PM
اہم۔۔!! محسن نقوی 3:45 پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرینگے۔۔۔
عوام دھمکیاں لگائے گا یہ اب لیکن خوف کے بت ٹوٹ چکے اب✊🚨
November 21, 2024 at 9:50 AM
پی ٹی آئی 24نومبر کی کال سے فرار کا راستہ تلاش کر رہی ھے۔ تھوڑا سا آسرا ملا تو سارا پروگرام لپیٹ لیں گے۔ سارے چکر میں بہت لوگوں کی عید ھو گئی ھے۔ دھرنے کے نام مال اکٹھا ھو گیا ھے ۔ ناقابل واپسی —وزیردفاع خواجہ آصف کی ٹویٹ🚨🚨
November 21, 2024 at 8:20 AM
🚨‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کا 5 اکتوبر کا احتجاج رکوانے کیلئے بھی اِسی نوعیت کی درخواست پر ہفتے کے روز سماعت کی اور آرڈر جاری کیا تھا، بطور چیف جسٹس یہ اُنکے دور کا شاید واحد کیس تھا جس پر اُنہوں نے ہفتے کے روز سماعت کی
November 21, 2024 at 8:19 AM
🚨‏اس دفعہ پنجاب جاگ رہا ہے اور نکلے گا پنجاب،

*صنم جاوید کی پشاور ہائیکورٹ میں گفتگو*
November 21, 2024 at 8:19 AM
🚨‏اس دفعہ پنجاب جاگ رہا ہے اور نکلے گا پنجاب،
صنم جاوید کی پشاور ہائیکورٹ میں گفتگو
November 21, 2024 at 8:18 AM
🚨‏اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کے لئے دائر درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 8:17 AM