KhubaibKhanzada
banner
khubaibakram11.bsky.social
KhubaibKhanzada
@khubaibakram11.bsky.social
سیاست صحافت
Social Media Activist
این آر او کی فائنل فریاد
#نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او
November 22, 2024 at 10:45 AM
بشری بی بی عرف پنکی سرکار کے سعودی عرب پر گھٹیا الزامات
یہ فرما رہی ہیں کہ خان جب سعودی عرب گئے تو جنرل باجوہ کو کال آئی کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو؟ ہم پاکستان سے شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں اور تم اسے لے آئے؟
November 21, 2024 at 4:34 PM
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
کی ملاقات
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو
November 20, 2024 at 2:33 PM

وزیر اعلیٰ پنجاب @maryamnawazmns.bsky.social سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات
November 18, 2024 at 12:47 PM
اسلام آباد پر حملے کو “جہاد” کہنا گنڈا پور جیسے کرداروں کی ذہنی پستی اور خطرناک سوچ کا عکاس ۔ یہ لوگ ملک کو انتشار میں دھکیلنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔ اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے لیے عوام کو گمراہ کر کے دہشتگردانہ کارروائیوں کو “جہاد” کا نام دینا ان کی گھٹیا سیاست کا شرمناک ثبوت
November 18, 2024 at 12:35 PM