KhubaibKhanzada
banner
khubaibakram11.bsky.social
KhubaibKhanzada
@khubaibakram11.bsky.social
سیاست صحافت
Social Media Activist
یوتھیئوں اسے کہتے ہیں عوام کا ٹھاٹے مارتا سمندر
‏غور سے دیکھ لو!!
November 24, 2024 at 1:25 PM
این آر او کی فائنل فریاد
#نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او
November 22, 2024 at 10:45 AM
بشری بی بی عرف پنکی سرکار کے سعودی عرب پر گھٹیا الزامات
یہ فرما رہی ہیں کہ خان جب سعودی عرب گئے تو جنرل باجوہ کو کال آئی کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو؟ ہم پاکستان سے شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں اور تم اسے لے آئے؟
November 21, 2024 at 4:34 PM
پنجاب کو سنوارنے والے
پنجاب کے رکھوالے!

@maryamnawazmns.bsky.social
November 21, 2024 at 12:53 PM
بیرسٹر گوہر کی 24 نومبر کی کال واپس لینے کی اپیل، تحریک انصاف کی قیادت یوٹرن کی عادی ہے!
اصولوں اور سچائی کے دعوے کرنے والے ہمیشہ اپنے فیصلوں سے پیچھے ہٹنے میں سبقت لے جاتے ہیں۔ ان کے ہر نعرے کے پیچھے ایک نیا یوٹرن چھپا ہوتا ہے!
November 21, 2024 at 7:42 AM
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
کی ملاقات
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو
November 20, 2024 at 2:33 PM
پی ٹی آئی رہنما زبیر خان نیازی کی چیٹ لیک
خود محلوں میں بیٹھ کر کارکنوں کو خطرے میں دھکیلنا ان کا وطیرہ بن چکا ہے!
November 20, 2024 at 1:26 PM
ملک کا نظام مذاق بن چکا ہے انصاف کا جنازہ نکل گیا!
‏فتنہ کی سہولتکاری جاری ہے مگر یاد رکھو شیطان کا آخری ٹھکانا جیل ہی ہے رہائی اب بھی مملن نہیں!!
November 20, 2024 at 11:13 AM
دل لہو لہو
اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
November 20, 2024 at 10:55 AM

حکومتی پالیسیاں بہترین،
معیشت ہوگی بلندترین
November 20, 2024 at 10:08 AM
تشریح: لال ہے لال ہے!
کیا سارے یوتھییے تیار ہیں؟
November 19, 2024 at 8:06 PM
وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں آرمی چیف کی موجودگی میں قوم
سے خطاب کریں گے۔۔
November 19, 2024 at 12:38 PM
‏نس گیا جے !!!
عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے ہی پاکستان چھوڑ کر امریکہ پہنچ گیا
November 19, 2024 at 10:09 AM
حقیقی آزادی کے کھوکھلے دعوے اور مسلسل یوٹرن!
فائنل کال کے نعرے لگانے والے خود میدان سے فرار!
November 18, 2024 at 3:08 PM
ارے میاں ایسے بھی کیا اختلافات جو آپنے ہی پارٹی کہ لیڈر کو سرِ عام لتاڑنا شروع کردیا حوصلہ رکھیں اگر آج زرداری صاحب دوبئی میں علاج کروانے گئے ہو تو کل کو آپ کی باری آئے گی آپ بھی جائیے گا!
November 18, 2024 at 3:02 PM

وزیر اعلیٰ پنجاب @maryamnawazmns.bsky.social سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات
November 18, 2024 at 12:47 PM
PLANT TREES SAVE PAKISTAN
November 18, 2024 at 12:45 PM
انتشاری تباہ دے
November 18, 2024 at 12:45 PM
اسلام آباد پر حملے کو “جہاد” کہنا گنڈا پور جیسے کرداروں کی ذہنی پستی اور خطرناک سوچ کا عکاس ۔ یہ لوگ ملک کو انتشار میں دھکیلنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔ اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے لیے عوام کو گمراہ کر کے دہشتگردانہ کارروائیوں کو “جہاد” کا نام دینا ان کی گھٹیا سیاست کا شرمناک ثبوت
November 18, 2024 at 12:35 PM