کھوکھر NA_179)PTI)🔵
banner
khokharpti.bsky.social
کھوکھر NA_179)PTI)🔵
@khokharpti.bsky.social
‏إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ
Pinned
🚨
اب یہ تین کام کرنے ہیں جو کہ عمران ریاض نے بتا دیے ہیں اس ویڈیو کو اتنا پھلاؤ کہ ہماری قیادت تک پہنچ جائے اور وہ اس پہ ایک لائحہ عمل بنائیں شکریہ
@pti.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @aliaminkhanpti.bsky.social @sheikhwaqqas.bsky.social @sanamjaved.bsky.social @shahbazgill.bsky.social
🦅🦅تم نے انسو گیس شیلنگ کی تم نے سیدھی گولیاں مار کے لوگوں کا قتل عام کیا لیکن لوگ اج پھر بھی عمران خان کے ساتھ نکلے ہوئے ہیں دیکھ لو بغیرت کے بچوں لاکھوں کی تعداد میں لوگ نکلے ہوئے ہیں

مگر سوال ایک ہی ہے گولی کیوں چلائی ?
December 15, 2024 at 12:58 PM
🚨 🚨 🚨 ٹاپ بریکنگ نیوز 🔥🔥🔥
بااثر ذرائع کے مطابق 20 ارب روپے کا سیمنٹ 10 دنوں میں فروخت نہ ہوا تو ایکسپائر ہو جائے گا۔

اس بائیکاٹ نے ان کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے۔
December 5, 2024 at 1:33 PM
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
پی ٹی آئی کے کنٹینر کو اٹھالیا گیا
November 27, 2024 at 8:45 AM
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا
#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 5:24 AM
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
کل جب میں نے انہیں اوپر عمارتوں پر دیکھا تو سوچا اچھا اس بار یہ ہمیں گھیر کر اوپر سے شیل ماریں گے بس یہ اندازہ نہیں ہوا کہ یہ اپنے لوگوں کو سیدھی گولیاں مارنے کی تیاری کر کے بیٹھے ہیں ‎#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 5:25 AM
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
*پمز اور پولی کلینک ہسپتال میں بلڈ کی اشد ضرورت ہے-*🚨
November 26, 2024 at 3:04 PM
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
صدر پنجاب حماد اظہر کا تاریخی قافلہ درجنوں کشتیوں پر سوار ہوکر دریا پار کررہا ہے،

پختون بھائیو ڈٹے رہنا پنجابی پہنچ رہے ہیں
November 26, 2024 at 4:12 PM
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵


حکومت جتنی بھی زیادتیاں کرے، ہم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ڈی چوک تک پہنچنا ہے، ہم وہاں بیٹھ کر اپنے رہنما کی رہائی تک احتجاج کریں گے۔
‎#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات
‎@TeamPakPower
#PTI_Followers
November 26, 2024 at 4:13 PM
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
‏اسلام آباد میں آج رات کسی طرح کا کوئی آپریشن نہیں ہورہا ۔ ذرائع

‏اسلام آباد پولیس کو ریلکسیشن دینے کا فیصلہ، ذرائع

‏پی ٹی آئی کے پاس 24 گھنٹے کا وقت ہے اس میں فیصلہ کرے احتجاج کہاں کرنا ہے ۔ ذرائع

‏ڈی چوک کی طرف فلحال انے کی اجازت نہیں ہے ۔ اگر اگے تو حکومت بہت سختی سے جواب دے گی ۔
November 26, 2024 at 4:14 PM
🚨
اب یہ تین کام کرنے ہیں جو کہ عمران ریاض نے بتا دیے ہیں اس ویڈیو کو اتنا پھلاؤ کہ ہماری قیادت تک پہنچ جائے اور وہ اس پہ ایک لائحہ عمل بنائیں شکریہ
@pti.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @aliaminkhanpti.bsky.social @sheikhwaqqas.bsky.social @sanamjaved.bsky.social @shahbazgill.bsky.social
November 26, 2024 at 4:15 PM
سیدھی فائرنگ ایسے کی گئی
November 26, 2024 at 12:37 PM
ڈی چوک مطلب ڈی چوک، جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا، واپس نہیں جائیں گے، ہمیں اپنا دھرنا دینے دو،
November 26, 2024 at 9:34 AM
‏🚔🚨وہ لمحہ جب آج صبح عوام کا سمندر اسلام آباد میں داخل ہوا 🔥
November 26, 2024 at 7:03 AM
ایک اور رکاوٹ پار۔۔۔

خیبرپختونخوا کا قافلہ 26 نمبر چونگی سے آگے نکل پڑا ہے ہماری اگلی منزل ڈی چوک ہے۔۔۔

صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم۔۔۔
November 25, 2024 at 4:50 PM
اسلام اباد میں انقلاب کی انٹری
November 25, 2024 at 4:23 PM
اسلام آباد ریڈ زون میں کچھ سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کچھ چیز چھپا رہے ہیں یہ کچھ دھماکہ خیز مواد بھی ہو سکتا ہے اسکو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
@pti.bsky.social @tayybaraja.bsky.social @sanamjaved.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @imranraizkhan.bsky.social
November 25, 2024 at 12:37 PM
اہم ترین۔۔۔🚨

ساؤتھ ریجن کا قافلہ عمر امین گنڈاپور شاید خٹک اور سالار خان کاکڑ کی قیادت میں اسلام آباد میں داخل ہو گیا۔۔۔🔥
November 25, 2024 at 12:14 PM
بشری بی بی کا پیغام یہ پیغام سب اگے شیئر کرو
@pti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @ptikpofficial.bsky.social @imranraizkhan.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social
November 25, 2024 at 11:02 AM
کٹی پہاڑی کے اس پار کے تازہ ترین منظر اور حکومت کی سموگ بڑھانے میں کل مدد😜🦅🦅
November 25, 2024 at 10:11 AM
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
اس دفعہ ہم پر حملہ کرنے کے لیے گھروں میں پولیس والوں کو چھپایا ہوا ہے ابھی لڑکوں نے انہیں پکڑ کر اُن کا سامان چھینا ہے یونیفارم بیگ میں چھپائے ہوئے تھے خود سادہ کپڑوں میں ہیں
November 25, 2024 at 5:05 AM
باقی رہورٹنگ اپنی جگہ لیکن TrT کی یہ رپورٹنگ کمال کی ہے۔ thanks @trtworld.bsky.social
@pti.bsky.social
@imrankhanpti.bsky.social @imranraizkhan.bsky.social
November 25, 2024 at 7:43 AM
November 25, 2024 at 7:38 AM
🚔🚨تحریک انصاف کے مظاہرین نے قیدی وین پر عمران خان قیدی نمبر 804 لکھ دیا۔
اور یہ بھی بتا دیا کہ پولیس بھی ہماری ہے اور ارمی بھی🦅🦅🦅
@imrankhanpti.bsky.social @pti.bsky.social
@tayybaraja.bsky.social
@sanamjaved.bsky.social
November 25, 2024 at 6:55 AM
زبردست جی بالکل پورے پاکستان کی دعائیں اپ کے ساتھ ازادی لیے کر دم لیں گے
سوچتی ہوں وہ کون لوگ ہیں جو عمران خان کو دھوکہ دینے کا سوچ بھی سکتے ہیں میرے جیسے ادنی سے ورکر کے ساتھ آج ہزاروں لوگ کھڑے ہوئے دعائیں محبتیں اور ہمدردی شو کرائی، تمام عمران خان کے پاکستانیوں کا دل سے شکریہ۔

میرے خاندان کو دعا میں یاد ر کھے وہ مشکل میں ہیں
November 25, 2024 at 6:43 AM
Reposted by کھوکھر NA_179)PTI)🔵
کچھ جنوبی پنجاب کے قافلے سرگودھا پہنچ چکے ہیں، جہاں وہ رات گزار کر صبح دوبارہ روانہ ہوں گے
عمران ریاض خان
#ReleaseImranKhan
November 25, 2024 at 6:34 AM