Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
banner
adil804.bsky.social
Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
@adil804.bsky.social
Shia Muslim | Social Media Activist | PTI Tiger 🐅| Overseas Pakistani | X @A_Ch11
Pinned
‏پولیس نے ایک اور قتل کر دیا۔نظام دین کی فسطائیت جاری
#PTI_Followers
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل خان صاحب سے ملاقات کے لئے پہنچ گئے
December 19, 2024 at 12:31 PM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
‏سول نافرمانی کی تحریک کےپہلےمرحلے"ترسیلات زرکے بائیکاٹ کاآغاز کردیا جائےگاہم اس سلسلےمیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سےاپیل کریں گے کہ پاکستان کےحالات آپ کےسامنے ہیں ملک میں جمہوریت عدلیہ اورمیڈیاکا گلا گھونٹ دیا گیا ہےاور ہرطرف جبرو فسطائیت کا دور جاری ہےلہذاترسیلات زرکےبائیکاٹ کاآغاز کریں عمران خان
December 19, 2024 at 12:33 PM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
‏ڈی چوک احتجاج کے تناظر میں گرفتار 14 سالہ بچے کو گرفتاری کے تقریبا دو ہفتے بعد اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
December 13, 2024 at 10:44 AM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
‏جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے عمران خان کی بھانجی ہاجرہ نیازی کو 9 مئی کیسز میں گناہ گار قرار دیدیا۔
December 13, 2024 at 10:45 AM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
‏یہ حالت ھوگی ھے ان لوگوں کی۔
عمران خان کا نکاح منسوخ کروانے والے اب اس سے طلاقیں مانگ رہے ہیں ، کیسا زوال ہے
December 11, 2024 at 2:34 PM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
December 11, 2024 at 2:35 PM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
The only son of Pakistan Imran khan
December 7, 2024 at 6:57 PM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
فوجی مداخلت بی بی سی کی نظر میں۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتدار میں لانا اور نکالنا اسٹیبلشمنٹ کا اھم کردار ھوتا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ اقتدار میں لانے والی جماعت کے لیے آسانیاں پیدا کرتی ہے اور نکالے جانے والی جماعت کے لیے مشکلات ہی مشکلات پیدا کرتی ہے
بی بی سی کی بہترین رپورٹ ضرور دیکھیے
December 7, 2024 at 4:38 PM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
‏کہ راہ دیکھے گے تیری چاہے زمانے لگ جائیں❤️
یا تو آجائیں تو یا ہم ٹھکانے لگ جائیں🥺
December 7, 2024 at 6:13 PM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
‏سنا ہے 40 لوگ مل کر دعا کریں تو دعا قبول ہو جاتی ہے
آئین مل کر دعا کریں، یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین!!
December 8, 2024 at 4:08 AM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
غیر سرکاری مولوی کا فتوی۔
December 7, 2024 at 7:27 PM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
‏رسول الله ﷺ نے فرمایا

مسواک منہ کی پاکیزگی اور رب تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا باعث ہے.

نسائی 5
(دارمی 711؛ مسند احمد 26542، 7، 62، 24707، 25438؛ السلسلة الصحيحة 3039؛ بخاری 1934 تعلیقاً؛ مشکوٰۃ 381)
December 7, 2024 at 8:47 PM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
بشری بی بی نے اعلان کیا کہ پارٹی میں کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ خان نکلے اسی لیے آگے بڑھنا نہیں چاہتے
November 25, 2024 at 6:51 PM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
تحریک انصاف کا قافلہ زیرو پوائنٹ پر پہنچ گیا۔۔ پولیس اور رینجرز کے اہلکار پیچھے ہٹ گئے
November 26, 2024 at 6:11 AM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
پاکستان برطانیہ کے کرکٹ میچ کے دوران غیرملکی مہمانوں کے سامنے کچھ بے وقوف 1977 میں یہ میچ خراب کروانے اپنے ملک کے اس وقت کے وزیراعظم کو چھڑوانے پہنچے تھے، ملک کا وقار خراب کروانے، ان میں نصرت نامی ایک خاتون تھیں جو بلاول کی نانی اماں تھیں۔ امید ہے بلاول کو احتجاج کا مطلب اور ملک کا وقار سمجھ آئے گا۔
December 4, 2024 at 6:10 AM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
‏یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے! ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
December 3, 2024 at 2:38 PM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
میں نے ووٹ عمران خان کو دیا لیکن میرے ملک کو چوروں کے حوالے کر دیا گیا،
میں احتجاج کے لیئے اسلام آباد آیا تو مجھے رینجرز نے قتل کر دیا۔

‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
‎@TeamPakPower
December 2, 2024 at 4:50 PM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
effort to subdue growing protests in the nation’s capital. 
The US must impose visa bans and asset freezes on senior officials in the military regime,” he said.

The Hill reports.

thehill.com/policy/inter...

2/2
Democrat calls for sanctions over violent clashes in Pakistan
Rep. Ro Khanna (D-Calif.) denounced Pakistan’s chief of army staff Wednesday for allegedly killing citizens and confiscating death records from medics in an effort to subdue growing protests in the…
thehill.com
December 1, 2024 at 6:54 PM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
The world has witnessed the #IslamabadMassacre and now there are growing calls for accountability after killing of unarmed civilians.

“Rep. Ro Khanna (D-Calif.) denounced Pakistan’s chief of army staff Wednesday for allegedly killing citizens and confiscating death records from medics in an

1/2
December 1, 2024 at 6:54 PM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
انتہائی تشویش ناک
November 30, 2024 at 8:52 AM
شکر اللّٰہ! آپ سب دوستوں کے تعاون سے آج میرے 500 فالورز ہو گئے ہیں۔
#PTI_Followers
November 28, 2024 at 8:27 AM
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرست نہیں ملی 🥲
#PTI_Followers
November 27, 2024 at 5:17 PM
Reposted by Adil Ch (PTI)🇵🇰 #گولی-کیوں-چلائ
میں اس وقت بھی بشرہ بی بی اور علی امین کی گاڑی کے قریب سے رپورٹنگ کر رہا ہوں،،،دونوں ادھر ہی موجود ہیں عوام کی بڑی تعداد موجود ہے ،،،شدید شیلنگ جاری ہے-
November 26, 2024 at 6:58 PM