banner
khizarbhutta.bsky.social
@khizarbhutta.bsky.social
آئین پاکستان کے قاتل!
May 7, 2025 at 4:26 PM
‏سارا کھیل ہی اقتدار اختیار اور کرسی کا ہے جو ہر طرح کے شعبدے دکھانے سے مل بھی جاتی ہے لیکن جب کچھ کرنے کا وقت آتا ہے تو قربانی صرف عوام کی۔

‎#EndMilitaryTrials
‎#ReleaseImranKhanNOW
May 7, 2025 at 1:43 PM
May 7, 2025 at 1:12 PM
لعنت ہو ایسی ٹاؤٹ عدالتوں پر!
#UndeclaredMartialLaw
#PakistanUnderMilitaryFascism
May 7, 2025 at 11:12 AM
‏لا إله إلا الله
And we will fight!
‎#PakistanZindabad
May 7, 2025 at 12:52 AM
علیمہ خان کا ٹویٹ ۔۔۔۔
May 6, 2025 at 6:35 PM
پالیسی صرف میری چلے گی۔
کپتان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
May 6, 2025 at 5:30 PM
May 6, 2025 at 4:44 PM
May 6, 2025 at 4:44 PM
عمران نے سختی سے منع کر دیا ہے، مجھ سے ملے بغیر کوئی میٹنگ اٹینڈ نہیں کرے گا۔ پالیسی کے اختیارات میرے پاس ہیں۔ علیمہ خان
May 6, 2025 at 4:38 PM
May 6, 2025 at 2:55 PM
ان کو ڈرانا آپ کا خواب رہ جائے گا۔
May 6, 2025 at 2:51 PM
Release Imran khan to save Pakistan!
May 6, 2025 at 1:05 PM
May 6, 2025 at 11:08 AM
99 مسائل ایک ہی حل....
May 6, 2025 at 8:40 AM
May 6, 2025 at 8:38 AM
میں شرک نہیں کر سکتا میں اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرسکتا مجھے اللہ نے آذاد پیدا کیا ہے غلام نہیں۔۔!!
May 5, 2025 at 6:01 PM
تحریک انصاف کے تمام خواتین آزمائش میں ثابت قدم رہیں جیلیں کاٹیں، ریاستی ہزیمت کا سامنا کیا،خواتین نے تاریخ میں بہادری کی نئی داستانیں رقم کی۔
ہر قسم کی کردارکشی،الزامات،ریاستی جبر کے باوجود آج بھی جھکنے سے انکار کر دیا، ہر قسم کی سہولیات کو ٹھکرا کر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
May 5, 2025 at 3:32 PM
The last man standing! May Allah give victory to Imran Khan and Awaam soon!
May 5, 2025 at 6:17 AM
May 5, 2025 at 5:06 AM
Release Imran Khan to save Pakistan
May 4, 2025 at 1:18 PM
‏ٹھنڈے کمروں اور بیرون ممالک بیٹھنے والی قیادت کو بتاؤ آج 637 دن ہو گئے ہیں عمران خان کی ناحق قید کو۔
‏رہائی کا پلان دو۔

‏مزاحمت کرو گے تو ہی خان باہر ائے گا۔
May 4, 2025 at 12:39 AM
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
May 3, 2025 at 8:32 AM
تم جسے ہرانے کے لئے گرے جارہے ہو، وہ دراصل شانِ پاکستان ہے، آنِ پاکستان ہے.

اسی لئے اس کی عزت میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے، اور تمہاری ذلت میں.

#FreeIKSavePakistan
May 3, 2025 at 1:17 AM
‏سینیٹر اعجاز چوہدری۔۔۔ بہادری، استقامت اور ہمت کی مثال۔ سپریم کورٹ نے ۹ مئی کے بوگس مقدمات میں گرفتار سینیٹر اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اعجاز چوہدری 727 دنوں سے ناحق قید ہیں، لیکن ظلم و جبر کے باوجود عمران خان کے نظریے پر ڈٹ کر کھڑے ہیں
May 2, 2025 at 4:46 PM