banner
khizarbhutta.bsky.social
@khizarbhutta.bsky.social
آئین پاکستان کے قاتل!
May 7, 2025 at 4:26 PM
‏سارا کھیل ہی اقتدار اختیار اور کرسی کا ہے جو ہر طرح کے شعبدے دکھانے سے مل بھی جاتی ہے لیکن جب کچھ کرنے کا وقت آتا ہے تو قربانی صرف عوام کی۔

‎#EndMilitaryTrials
‎#ReleaseImranKhanNOW
May 7, 2025 at 1:43 PM
‏فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائیل کا فیصلہ بڑی عجلت میں سنایا گیا رات مودی نے پاکستانیوں پر حملہ کیا آج انہوں نے اپنے سویلینز پر حملہ کردیا،آئینی بنچ نے مودی کے حملے کے جواب میں کارروائی کی ہے انہوں نے اپنے عام شہریوں پر حملہ کیاہے 26ویں ترمیم کے نتائج آج پتہ چل رہے ہیں۔علیمہ خان
#Endmilitarytrial
May 7, 2025 at 1:16 PM
May 7, 2025 at 1:12 PM
‏بھارتی حملے کی اگلی صبح عسکری عدالت سے غیر آئینی فیصلہ دلوا کر فوج نے واضح پیغام دیاہے کہ ہم نے انڈیا سے نہیں عمران خان اور عوام سے لڑنا ہے، اب عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ یہ ظلم قبول کرناہے یا اس عسکری نظام اور اعلانیہ مارشل لاء کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑنی ہے!
‎#UndeclaredMartialLaw
May 7, 2025 at 12:58 PM
لعنت ہو ایسی ٹاؤٹ عدالتوں پر!
#UndeclaredMartialLaw
#PakistanUnderMilitaryFascism
May 7, 2025 at 11:12 AM
بریکنگ

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سیلوینز کا ٹرائل قانونی قرار دے دیا
May 7, 2025 at 10:59 AM
‏لا إله إلا الله
And we will fight!
‎#PakistanZindabad
May 7, 2025 at 12:52 AM
🚨🚨🚨 بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔

کوٹلی شہر پر بھارت کی جانب سے سخت حملہ، آزاد کشمیر بھر میں بھارت نے گولے برسانا شروع کر دیے، بہاولپور میں چار مقامات پر دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور مظفر آباد میں میزائل سے ایک گریڈ اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔
May 7, 2025 at 12:39 AM
علیمہ خان کا ٹویٹ ۔۔۔۔
May 6, 2025 at 6:35 PM
Reposted
پالیسی صرف میری چلے گی۔
کپتان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
May 6, 2025 at 5:30 PM
پالیسی صرف میری چلے گی۔
کپتان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
May 6, 2025 at 5:30 PM
May 6, 2025 at 4:44 PM
May 6, 2025 at 4:44 PM
عمران نے سختی سے منع کر دیا ہے، مجھ سے ملے بغیر کوئی میٹنگ اٹینڈ نہیں کرے گا۔ پالیسی کے اختیارات میرے پاس ہیں۔ علیمہ خان
May 6, 2025 at 4:38 PM
‏ بریکنگ نیوز
سڑکیں گرم، عمران خان کی تحریک چلانے کی ہدایت، عمران خان نے جنید اکبر کو ہدایت کی ہے سارا فوکس تحریک پر کریں،لوگ اس وقت بھر پور تحریک چاہتے ہیں، عمران خان کا اپنی بہنوں کے ذریعے پیغام۔۔۔!!!
May 6, 2025 at 4:31 PM
‏الحمدلله عمران خان سے ملاقات ہو گئی ہے اُنکی صحت بالکل ٹھیک ہے، علیمہ سے بات کرنے کے بعد عمران خان کے پیغام سے آگاہ کرتے ہیں، نورین خان کی گفتگو🚨🚨
May 6, 2025 at 2:56 PM
May 6, 2025 at 2:55 PM
ان کو ڈرانا آپ کا خواب رہ جائے گا۔
May 6, 2025 at 2:51 PM
Release Imran khan to save Pakistan!
May 6, 2025 at 1:05 PM
May 6, 2025 at 11:08 AM
99 مسائل ایک ہی حل....
May 6, 2025 at 8:40 AM
May 6, 2025 at 8:38 AM
میں شرک نہیں کر سکتا میں اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرسکتا مجھے اللہ نے آذاد پیدا کیا ہے غلام نہیں۔۔!!
May 5, 2025 at 6:01 PM
تحریک انصاف کے تمام خواتین آزمائش میں ثابت قدم رہیں جیلیں کاٹیں، ریاستی ہزیمت کا سامنا کیا،خواتین نے تاریخ میں بہادری کی نئی داستانیں رقم کی۔
ہر قسم کی کردارکشی،الزامات،ریاستی جبر کے باوجود آج بھی جھکنے سے انکار کر دیا، ہر قسم کی سہولیات کو ٹھکرا کر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
May 5, 2025 at 3:32 PM