اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا ۔
(صحیح مسلم،کتاب الایمان،۱۵۱)

PTI-vs-Current govt
Basic commodity rates comparison.
پیٹرول 150 سےآج 255 روپے لیٹر
ڈیزل 160 آج 260 ہوگئے,
دودھ 120 اج 220,
آٹا 80 سے 120,
چینی 75 سے 155 ,
گھی 375 سے 600,
بیف 500 سے 1400
چکن 300 سے700
مٹن 1200 سے 2200 روپے ہوگئے ہی۔
PTI-vs-Current govt
Basic commodity rates comparison.
پیٹرول 150 سےآج 255 روپے لیٹر
ڈیزل 160 آج 260 ہوگئے,
دودھ 120 اج 220,
آٹا 80 سے 120,
چینی 75 سے 155 ,
گھی 375 سے 600,
بیف 500 سے 1400
چکن 300 سے700
مٹن 1200 سے 2200 روپے ہوگئے ہی۔
کافی دنوں سے غائب تھا۔
کافی دنوں سے غائب تھا۔
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)

youtu.be/iPVnT_r3ivc
youtu.be/iPVnT_r3ivc
خان صاحب فرما رھے ہیں کُنویں سے پانی نکالنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا کُنویں سے فوجی کُتے نکالنے ہونگے تو ھی فائدہ ہوگا
یدھی دیو اپنی غلطیوں کی معافی بھی مانگنی ہوگی اور اِن کو ٹھیک بھی کرنا ہوگا
😂😂😂😂
خان بس ہماری طرح دل کی بھڑاس گالیاں نکال کے نہیں کر رھا باقی فیل کرا رھا ہے😆😆

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔